کون ہے جیری لاسن؟ گوگل ڈوڈل بناکر دے رہا ہے جانکاری

گوگل دنیاکے کامیاب یا انسانوں کی بھلائی کے لیے کام کرنے والے لوگوں کے لیے ڈوڈل بنا کر ان کی خدمات کا اعتراف کرتا ہے۔آج کا ڈوڈل پہلےویڈیو گیم کنسولر کے خالق جیرالڈ جیری لاسن کے لیے وقف ہے۔

یکم دسمبر کو جیرالڈ جیری لاسن کا ۸۲ واں یوم ولادت ہے۔

جیرالڈ کو پہلا ویڈیو گیم کنسولر بنانے کے لیے جانا جاتا ہے۔

جیرالڈ نے جدید ویڈیو گیم کی شروعات کی تھی۔

جیرالڈ جیری لاسن ایک امریکی الیکٹریکل انجینئر تھے لیکن ہم انہیں ویڈیو گیمز کے لیے جاتے ہیں جنہوں نے جدید گیمنگ کی شروعات کی تھی۔

جیری لاسن کی پیدائش یکم دسمبر ۱۹۴۰ کو بروکلن ،نیویارک میں ہوئی تھی۔

جیری لاسن کا پہلا گیم کائن۔بیڈ آرکیڈ گیم تھا،جسے ڈمولیشن ڈربی نام دیا گیا تھا۔

جیری لاسن کی سب سے بڑی شراکت گیمنگ کنسول کو ڈیزائن کرنا ہے۔

جیری لاسن نے ایک جوائے اسٹک اور ایک پاج بٹن بھی ڈیزائن کیا ،جنہیں پہلی بار ایک ویڈیو گیم کنٹرولر پر پیش کیا گیا تھا۔

جیری لاسن نے جلد ہی ویڈیو گیم کی دنیا میں اپنی ایک منفرد پہچان بنا لی۔

جیرالڈ جیری لاسن نے ۹/اپریل ۲۰۱۱ کو ستر سال کی عمر میں اس دنیا کو الوداع کہا۔