عالمی یوم ماحولیات ہندوستان میں دستیاب ہیں یہ  تمام الیکٹرک کاریں

Tata Nexon EV Prime

ٹاٹا نیکسون ای وی پرائم کی قیمت 16.49 لاکھ روپیے ہے۔ ٹاٹا نیکسون ای وی میکس میں 40.5 کے ڈبلیو ایچ بیٹری پیک شامل ہے۔

Tata Nexon EV Max

ٹاٹا نیکسون ای وی پرائم اینڈ میکس کار کی قیمت 14.49لاکھ روپیے ہے ۔ ٹاٹا نیکسون ای وی پرائم میں 30.2کے ڈبلیو ایچ بیٹری پیک کا آپشن ہے۔

Mahindra XUV 400

ایکس یو وی400 مہندرا کی پہلی الیکٹرک کار ہےجو جدید ٹیکنالوجی، طاقتور خصوصیات اور سنسنی خیز کارکردگی کے ساتھ مارکیٹ میں موجود ہے۔رینج (کلومیٹر)، ایم آئی ڈی سی: 375،اہم خصوصیات میں سے سنگل پیڈل ڈرائیو اوربیٹری: 34.5 کے ڈبلیو ایچ دستیاب ہے۔

Citroen EC3

نیا سیٹروین ای سی 3میں ایک نئی طرح کی سہولت ہے۔ یہ 2540 ملی میٹر وہیل بیس کے ساتھ بہت آرام سے  ایک پرلطف ڈرائیو بھی فراہم کرتی ہے۔ 315ایل کے ساتھ الیکٹرک موٹر کی قسم، مستقل مقناطیس ہم آہنگی اورالیکٹرک موٹر ٹارک (این ایم)143وغیرہ شامل ہے۔

MG Comet EV

ایم جی کومیٹ ای وی  ایک 4 سیٹر ہیچ بیک ہے جو  7.98 - 9.98 لاکھ روپیے میں دستیاب ہے ۔یہ 3 مختلف رنگوں  میں ہے۔ڈرائیونگ رینج: 230 کلومیٹر فی فل چارج،پاور: 41.42 بی ایچ پی،بیٹری کی صلاحیت: 17.3 کلو واٹ گھنٹہ

MG ZS EV

ایم جی، زیڈ ایس ، ای وی ایک 5 سیٹر ایس یو وی کار ہے جس کی قیمت  23.38 - 27.40 لاکھ روپیے  ہے ۔ یہ 3 مختلف قسموں میں دستیاب ہےاور واحد آٹومیٹک ٹرانسمیشن ہے۔ڈرائیونگ رینج: 461 کلومیٹر فی فل چارج ،: 174.33 بی ایچ پی  اوربیٹری کی صلاحیت: 50.3 کے ڈبلیو ایچ ہے۔

Hyundai Kona and IONIQ 5

ہنڈائی کونا الیکٹرک  کار کی قیمت 23.84 لاکھ روپیے ہے۔اس کمپنی کی بہت ساری کاریں مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن میں سب سے سستی کا ر ہنڈائی کونا الیکٹرک   ہے۔