وزیر اعظم جناب نریندر مودی مصر کے ریاستی دورہ کے دوران قاہرہ میں الحکیم مسجد دیکھنے گئے۔
مصر کے وزیر سیاحت اور نوادرات ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری نے وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے بوہرا کمیونٹی کے لیڈروں سے بھی ملاقات کی، جو اس فاطمیہ دور کی شیعہ مسجد کے رکھ رکھاؤ میں سرگرمی سے شامل ہیں۔ انہوں نے ہندوستان اور مصر کے لوگوں کے درمیان مضبوط رشتوں پر روشنی ڈالی۔
*****
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…