افغانستان میں گزشتہ پانچ دنوں میں58 شہری ہلاک

کابل ، 29 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

افغانستان میں ایک سروے کے مطابق 23 اور 27 اکتوبر کے درمیان ہونے والے دھماکوں اور مسلح حملوں میں کم سے کم 58 شہری ہلاک اور 143 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

یہ واقعات کابل ، غزنی ، خوست اور زابل صوبے میں پیش آئے۔ ایسا ہی ایک واقعہ کابل کے ایک تعلیمی ادارے کے باہر پیش آیا جس میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ ان میں زیادہ ترطلبہ تھے اور 77 افراد زخمی ہوگئے۔

منگل کے روز صوبہ خوش میں ایک اور حملہ ہوا جس میں سات حملہ آور 3 بارود سے بھری گاڑیوں کے ساتھ آئے۔ اس حملے میں 05 شہری ہلاک اور 33 زخمی ہوئے۔ اسی دن ، کابل میں ہونے والے دھماکے میں 5 شہری ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…