تفریح

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں زبردست اوپننگ ملی۔ فلم کی پہلے دن کی کمائی منظر عام پر آگئی ہے۔ اس حساب سے فلم نے بھارت میں پہلے دن 50 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔

سکنلک کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو پہلے دن جیلر نے 52 کروڑ روپے اکٹھے کئے۔ اس میں تمل ناڈو سے 23 کروڑ روپے، کرناٹک سے 11 کروڑ روپے، کیرالہ سے 5 کروڑ، آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے 10 کروڑ روپے اور دیگر ریاستوں سے 3 کروڑ روپے شامل ہیں۔ فلم تمل ناڈو اور کیرالہ میں 2023 کی سب سے بڑی اوپننگ کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ دوسری طرف کرناٹک، آندھرا پردیش اور تلنگانہ نے کسی بھی تامل فلم کے لیے سب سے زیادہ اوپننگ درج کی۔

فلم ڈسٹری بیوٹرز اور تھیٹر اونرز ایسوسی ایشن آف تمل ناڈو کے سربراہ تروپور سبرامنیم نے میڈیا کو فلم کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس کے مطابق یہ فلم ریاست میں 900 اسکرینوں پر دکھائی جا رہی ہے۔ شائقین کا جوش و خروش قابل دید ہے۔ شائقین اس فلم کی ریلیز کا جشن  منا رہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago

کشمیری سائنسدان نواب جان ڈار الزائمر کی تحقیق کے لیے سگما الیون کی مکمل رکنیت کے لیے نامزد

انسانی دماغ کی پیچیدگیوں سے پردہ اٹھانے کے پرجوش جذبے سے کارفرما، کشمیری نژاد سائنسدان…

9 months ago