Urdu News

تعلیم

بانڈی پورہ کی اربین طاہر کا ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا منفرد کارنامہ

بانڈی پورہ، 9 دسمبر شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے حاجن گاؤں سے تعلق رکھنے والی اربین طاہر نے چھ ماہ میں نو سو صفحات پر ہاتھ سے قرآن پاک کا نسخہ لکھ کر اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔اربین طاہر بیٹی طاہر احمد پارے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول حاجن بانڈی …