نئی دہلی، 21ستمبر، 2022/ اقلیتوں کے قومی کمیشن کے چیئرمین جناب اقبال سنگھ لال پورا نے ماہانہ میٹنگ طلب کی۔ کمیشن کے نائب چیئرمین اور ارکان نیز سبھی سینئر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ میں کمیشن سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت کی۔
30 جون سے 20 ستمبر 2022 تک این سی ایم کو 511 درخواستیں موصول ہوئیں. ان میں سے 317 درخواستوں کو نمٹایا جا چکا ہے۔ بقیہ 194 کیسز پر کارروائی جاری ہے اور ان کی رپورٹیں داخل ہونے کے مختلف مرحلوں میں ہیں۔
30 جون سے 20 ستمبر 2022 کے درمیان ہی اقلیتوں کے قومی کمیشن نے. 13 مقدمات کی سماعت کی اور انہیں جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت دی۔
. این سی ایم نے 317 درخواستوں کو نمٹایا؛ انہوں نے 30 جون سے 20 ستمبر، 2022 تک 13 کیسز کی سماعت کی
30 جون سے 20 ستمبر 2022 تک این سی ایم کو 511 درخواستیں موصول ہوئیں. ان میں سے 317 درخواستوں کو نمٹایا جا چکا ہے۔ بقیہ 194 کیسز پر کارروائی جاری ہے اور ان کی رپورٹیں داخل ہونے کے مختلف مرحلوں میں ہیں۔
30 جون سے 20 ستمبر 2022 کے درمیان ہی اقلیتوں کے قومی کمیشن نے .13 مقدمات کی سماعت کی اور انہیں جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت دی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…