بھارت درشن

اقلیتی امور کی وزارت میں صفائی ستھرائی کے نپٹارے سے متعلق خصوصی مہم

مہم کے لیے مقامات کا انتخاب؛ کباڑ اور غیر ضروری چیزوں کی نشاندہی  کے لیے استعمال کیا گیا۔

سوَچھ بھارت کی تصوریت کے مطابق، اقلیتی امور کی وزارت اور اس کے ماتحت اداروں میں 2 سے 31 اکتوبر 2022 کے دوران زیر التوا معاملات کے نپٹارے سے متعلق ایک خصوصی مہم کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس مہم کے تحت زیرتوجہ اہم امور میں عوامی شکایات کا مؤثر ازالہ، اراکین پارلیمنٹ کے ریفرینسز، بین وزارتی ریفرینسز ، پارلیمانی یقین دہانیاں، صفائی ستھرائی مہم، کباڑ کو ٹھکانے لگانا، شامل ہیں۔ اقلیتی امور کی وزارت

مہم کےابتدائی مرحلے (14 سے 30 ستمبر 2022) کو افسران کے درمیان حساسیت پیدا کرنے. زمینی سطح کے ملازمین کو مہم کے لیے منظم کرنے. زیر التوا کاموں کی شناخت ؛ مہم کے لیے مقامات کا انتخاب. کباڑ اور غیر ضروری چیزوں کی نشاندہی  کے لیے استعمال کیا گیا۔

حضرات کو زیر التوا وی آئی پی ریفرینسز.، پی ایم او ریفرینسز،

اقلیتی امور کے سکریٹری نے ہفتہ واری بنیاد پر (26 ستمبر. 2022، 10 اکتوبر 2022 اور 17 اکتوبر 2022 کو) پیش رفت کا جائزہ لیا. اور تمام جے ایس / ڈی ڈی جی حضرات کو زیر التوا وی آئی پی ریفرینسز.، پی ایم او ریفرینسز، ریاستی حکومت  کے ریفرینسز، بین ریاستی ریفرینسز، پارلیمانی یقین دہانیوں.  اور کباڑ کو ٹھکانے لگانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔زیر التوا ریفرینسز کے نپٹارے میں کامیابی سے متعلق صورتحال. کو ایس سی ڈی پی ایم پورٹل پر باقاعدہ طو رپر اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔

اس مہم کو کامیاب، اثر انگیزی اور بارآور بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔

خصوصی مہم کے دوران صفائی ستھرائی سے متعلق پروگرام کے لیے آٹھ مقامات کی نشاندہی کی گئی. جن میں سے 5 مقامات پر صفائی ستھرائی سے متعلق پروگرام منعقد کیے گئے۔ صفائی ستھرائی مہم  سے پہلے اور بعد کی تصاویر ذیل .میں منسلک ہیں:اقلیتی امور کے سکریٹری نے صفائی ستھرائی مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے. لیے 17 اکتوبر 2022 کو وزارت کے افسران کے ساتھ سی جی او کامپلیکس  کا. اور 18 اکتوبر 2022 کو آر کے پورم کا دورہ کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago