بھارت درشن

وارانسی سےماںگنگا: ’اَرتھ گنگا‘ نامی ایک موبائل سائنسی نمائش کا آغاز

 

وزارت ثقافت 12 جنوری 2023 کو وارانسی میں دنیا کے طویل ترین دریائی سفر کے آغاز کی. ماقبل شام ’سُر سریتا- گنگا کا نغمہ‘ نامی ایک بڑے تعارفی پروگرام کا اہتمام کرے گی۔ وزیر اعظم مودی 13 جنوری کو اس سفر کا آغاز کریں گے۔ مقبول عام گلوکار شنکر. مہادیون آئندہ روز شام کو کاشی وشوناتھ گلیارے میں منعقد ہونے والی موسیقی کی ایک بڑی تقریب کی صدارت کریں گے۔اَرتھ گنگا

  • وزیر اعظم 13 جنوری کو بحری سفر کا آغاز کریں گے۔

موسیقی کی اس تقریب کے دوران، گنگا ولاس میں سفر کرنے والے سیاحوں سمیت دیگر معززین کو. ، سُر تارنگنیوں سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ، ماں گنگا اور اس کے. تئیں ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی بتایا جائے گا۔ موسیقی کی یہ شام  یہ احساس دلائے گی کہ کس طرح ماں گنگا ہر بھارتی اور مکمل بنی نوع انسانیت کے  لیے ایک دیوی کے طور پر قابل احترام ہے۔

گنگا وِلاس بحری جہاز 51 روزہ سفر کے دوران اترپردیش، بہار، بنگلہ دیش اور آسام سے ہوکر گزرے گا۔ اس ندی کے تعلق سے ان تمام مقامات کی اپنی اپنی تاریخ اور افسانے ہیں۔ اسے مدنظر رکھتے ہوئے، تقریب میں مختلف رنگ بھرنے. کے لیے مختلف ریاستوں کے نغمے منتخب کیے گئے ہیں۔

  • گنگا ولاس بحری جہاز 51 روزہ سفر کے دوران اترپردیش، بہار، بنگلہ دیش، اور آسام سے ہوکر گزرے گا۔

آسام ، بہار اور بنگال کے لوک موسیقار گنگا، جمنا اور برہم پتر جیسی ندیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مشہور گلوکار شنکر مہادیون کے ساتھ  اس تقریب میں شمولیت اختیار کریں گے۔ تقریباً ایک گھنٹے کی طوالت کا حامل یہ پروگرام شنکر مہادیون کے ذریعہ ’کرتویہ گنگا‘نغمہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔’کرتویہ گنگا‘ دریائے گنگا سے یہ وعدہ ہے کہ ہر بھارتی گنگا کا خیال رکھے گا۔ ہم اس کے پانی کے تحفظ کے لیے سب کچھ کریں گے، جس طرح اس نے ہمیشہ ہمارا تحفظ کیا ہے۔ یہ ندی، اور اس کی لازوال معنویت، تقریب کے دوران آڈیو-ویژووَل پروگرام کے توسط سے پیش کی جائے گی۔

  • ایم وی گنگا ولاس بحری جہاز میں سفر کرنے والے سیاحوں کو ماں گنگا کی اہمیت اور اسکے  تئیں ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔

ایک دیگر دلچسپ تقریب کے دوران، نیشنل کونسل آف سائنس میوزیمس. (این سی ایس ایم) کولکاتا ،12 جنوری کو،  وزارت ثقافت کے تحت ماں گنگا. اَرتھ گنگا کے موضوع پر ایک موبائل سائنسی نمائش کا اہتمام  کر رہا ہے۔ اس نمائش کا آغاز موسیقی کے پروگرام سے قبل . وارانسی میں کیا جائے گا۔یہ نمائش مقدس دریا  کے تحفظ اور احیاء کے بارے میں عوامی بیداری.  کے لیے ایک خراج عقیدت ہے۔ یہ نمائش دریائے گنگا کے. نزدیک واقع اضلاع/مقامات کا دورہ کرے گی۔ اس نمائش میں گنگا کی معاون ندیوں. گنگا، اور باندھوں، سندربن ، وغیرہ سمیت 18 پینلوں کو پیش کیا جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago