بھارت درشن

بھارتی فوج  نے اپنے  پیدل دستے کا 76 واں دن منای

بھارتی فوج  نے اپنے  پیدل دستے کا 76 واں دن منای

پیدل دستے کا دن ہر سال 27 اکتوبر کو، ہندستانی فوج کے   سب سے بڑے لڑنے. والا پیدل دستے کے  تعاون کو تسلیم کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ یہ دن قوم کے لیے ایک منفرد اہمیت کا حامل ہے. کیونکہ 1947 میں یہی دن تھا جب ہندوستانی فوج کے پیادہ جوان سری نگر کے ہوائی اڈے پر. اترنے والے پہلے دستے بن گئے تھے۔ یہ ایک ایسا عمل تھا جس نے سری نگر کے مضافات سے حملہ آوروں کو پسپا کر دیا تھا . اور  ریاست جموں و کشمیر کو پاکستان کے حمایت یافتہ قبائلی حملے سے محفوظ  کیا تھا۔ بھارتی فوج

 

وائس چیف آف آرمی اسٹاف نے اس پروقار موقع پر  گلہائے عقیدت پیش

2022 کے پیدل  دستے  کے دن کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر. آج  نیشنل وار میموریل میں پیدل  دستے  کے ہیروز، جنہوں نے قوم کی خدمت میں عظیم قربانیاں دیں، کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک  گل پوشی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کرنلوں اور رجمنٹس سمیت جنرل انل چوہان، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو، وائس چیف آف آرمی اسٹاف نے اس پروقار موقع پر  گلہائے عقیدت پیش کئے۔ تین اعزاز یافتہ سابق فوجیوں یعنی لیفٹیننٹ کرنل رام سنگھ سہارن کیرتی چکرا . (ریٹائرڈ)، سب میجر اور اعزازی کیپٹن یوگیندر سنگھ یادو پرم ویر چکر. (ریٹائرڈ) اور سپاہی سردار سنگھ ویر چکر (ریٹائرڈ) نے بھی  پیدل  دستے کے سابق فوجیوں کی جانب سے گلہائے عقیدت پیش کئے۔

سواروں نے 10 دنوں میں 8000 کلومیٹر سے زیادہ کا مجموعی فاصلہ طے کیا

 آزادی کا امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر سری نگر اترنے. کے 76 ویں سال کی یاد میں چار اہم سمتوں سے ادھم پور (جموں و کشمیر)، احمد آباد (گجرات)، ویلنگٹن (تملناڈو) اور شیلانگ (میگھالیہ) سے بائیک ریلیوں. کو وار میموریل پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے ذریعہ جھنڈی  دکھاکر شروع کیا ۔ بائیک سواروں نے 10 دنوں میں 8000 کلومیٹر سے زیادہ کا مجموعی فاصلہ طے کیا. جبکہ پیدل دستے کے سپاہیوں کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے . راستے میں آنے والے ویر ناریوں، سابق فوجیوں، این سی سی کیڈٹس اور طلباء کے ساتھ بات چیت کی ۔

ڈائریکٹر جنرل نے انہیں بہادری، قربانی

تمام پیادہ فوجیوں کے نام اپنے پیغام میں، پیدل دستے کے ڈائریکٹر جنرل نے انہیں بہادری. قربانی،  بے لوث لگن کے ساتھ ڈیوٹی، پیشہ ورانہ مہارت کے بنیادی قدر کے لیے  اپنے آپ کو دوبارہ وقف کرنے اور قوم کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کے لیے اپنے عزم میں  ثابت قدمی کی تلقین کی ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago