Categories: بھارت درشن

بیروت دھماکہ : لبنان کے سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فرد جرم عائد

بیروت دھماکہ : لبنان کے سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فرد جرم عائد

Beirut bombing: Former Lebanese Prime Minister Hassan Diab indicted

بیروت،12دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

لبنان کی ایک عدالت نے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم حسن دیاب اور 3 سابق وزرا پر بیروت بندرگاہ دھماکے پر فرد جرم عائد کردی جس میں 200 سے زائد افراد ہلاک اور 7 ہزار زخمی ہوئے تھے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق لبنان میں بیروت بندرگاہ پر غیر محفوظ طریقے سے رکھے گئے امونیم نائٹریٹ کے 2750 ٹن مواد میں دھماکے کی تفتیش کرنے والے جج فادی ساون نے

سابق وزیراعظم حسن دیاب، سابق وزیر خزانہ علی حسن خلیل، پبلک ورکز کے وزرا غازی زینٹر اور یوسف فینیالو پر فرد جرم عائد کردی ہے۔

سرکاری ٹیلی وڑن کے مطابق جج فادی ساون نے سابق وزیراعظم اور 3 وزرا پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ افراد مجرمانہ غفلت اور عدم توجہی کے مرتکب ہوئے جس سے قیمتیں جانیں گئیں اور ملک کا بھاری نقصان ہوا۔

سابق وزیر اعظم نے تفتیشی تعاون کے لیے کیا کہا؟

عدالت نے ان افراد کو پیر اور منگل کو طلب بھی کیا ہے جب کہ اس سے قبل ان سے صرف گواہ کے طور پر تفیش کی گئی تھی۔دوسری جانب سابق وزیراعظم کے سیاسی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں عندیہ دیا گیا ہے کہ

حسن دیاب عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کریں گے اور نہ ہی تفتیش کے لیے حاضر ہوں گے کیوں کہ معزز جج نے پارلیمنٹ کے کردار کو نظر انداز کیا جو کہ آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ پارلیمنٹ نے بھی اس سماعت کے لیے خصوصی عدالت تشکیل دی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago