تجارت اور صنعت، صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم اور کپڑوں کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل. نے آج اس بات پر زور دیا کہ صارفین کو بااختیار بنانا ترقییافتہ ہندوستان کی. اہم ترین خصوصیت ہوگی ۔ ساتھ ہی انہوں نے سبھی اقدامات کے. مرکز میں صارفین کو رکھنے پر زور دیا۔ جناب گوئل آج نئی دہلی میں صارفین کے .قومی دن کے موقع پر منعقد پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ترقی یافتہ ہندوستان
مرکزی وزیر نے مختلف قدم اٹھانے اور نمایاں کامیابیاں. حاصل کرنے کے لیے صارفین کے امور کے محکمے کیتعریف کی۔ انہوں نے معاملوں کو تیزی سے نمٹانے کی سمت توجہ کے ساتھ کوشش کرنے. کے لئے ملک بھر کے صارفین کمیشنوں کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہیلپ لائن پر کی جارہی شکایتوں میں سے بیشتر کی شکایتیں چھوٹی. کمپنیوں سے ہیں، جن کے پاس تکنیکی علم کی کمی ہے اور وہ مدد کرنے کے. اہل نہیں ہیں۔ انہوں نے معاملوں کو جلد نمٹانے کی ضرورت کا اعادہ کیا ۔ انہوں نے زور دے کر کہا. کہ ایسے میں ہم سبھی کی یہ ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی مدد کے لئے. حساس نقطہ نظر کے ساتھ اضافی کوشش کریں،تاکہ وہ مختلف عمل کے ذریعہ مقررہ وقت پر انصاف کرنے کی اہل ہوسکیں۔ترقی یافتہ ہندوستان
آج کی تھیم ’’ کنزیومر کمیشنوں میںمعاملوں کو موثر طریقے سے نمٹانا ‘‘ کا ذکر کرتے ہوئے. جناب گوئل نے کہا کہ یہ حکومت کےنظریہ کے عین مطابق ہے. ، جو نہ صرف شکایت کرنے والے صارفین بلکہ بڑے پیمانے پر. ملک کے لیے فوری انصاف کو یقینی بنانے پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی رہنمائی میں حکومت کے. ذریعہ کاروبار اور صارفین دونوں کی سہولت کے لئے . کئی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
جناب گوئل نے اس بات کو واضح کیا کہ صارفین کے امور کے محکمے. کے ذریعہ کی گئی پہل وزیراعظم جناب نریندر مودی کے بیان کردہ تین اہم تھیم ’’کنورجنس، صلاحیت سازی. اورآب و ہوا میں تبدیلی ‘‘ کے عین مطابق ہیں۔ترقی یافتہ ہندوستان
جناب گوئل نے کنورجنس کے سلسلے میں کاروباروں. اور عام شہریوں کے لیے تعمیل کے بوجھ کو کم کرنے کے لئے کی جارہی. کوششوں کی جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں، 1500 سے زیادہ غیرضروری قوانین کو ترک کردیا گیا ہے، تقریباً 39,000 ضابطوں کے تعمیل کو آسان بنایا گیاہے اور کئی چھوٹے جرائم کو جرائم کے زمرے سے باہر کردیا گیا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…