Categories: بھارت درشن

جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائڈن کو کورونا امیونائزیشن ویکسین پلائی جائے گی

جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائڈن کو کورونا امیونائزیشن ویکسین پلائی جائے گی

Joe Biden and his wife Jill Biden will be vaccinated against corona immunization

واشنگٹن ، 19 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائڈن کو پیر کو کورونا امیونائزیشن ویکسین پلائی جائے گی۔ یہ معلومات بائیڈن کے پریس سکریٹری ، جین ساکی نے فراہم کیں۔

اس کے علاوہ ، نائب صدر کملاہیرس اور ان کے شوہر ڈوگ اماوف کو اگلے ہفتے ویکسین کی ایک خوراک دی جائے گی۔ساکی نے کہا کہ جوبائڈن کوبھی اسی طرح عام طور پر ٹیکے لگائے جائیں گے جس طرح عوامی ویکسین مائیک پینس اور نینسی پیلوسی کولگائے گئے ہیں۔

یہ دونوں پہلے اعلیٰ سطح کے عہدیدار ہیں جن کو ویکسین پلائی گئی ہے۔بائیڈن ڈیلاوئر طبی سہولیات کا بھی شکریہ ادا کریں گے، جہاں انہیں انجکشن لگایاجائے گا۔

واضح ہوکہ پوری دنیا کے مقابلے میں سب سے زیادہ کورونا سے اموات امریکہ میں ہوئی ہیں۔ ابتدا سے اب تک تقریباً ایک برس کا عرصہ ہونے جا رہا ہے۔ امریکہ میں کورونا وائس کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہی ہو رہاہے۔

امریکہ کے علاوہ دیگر ممالک کی صورت حال ذرا مختلف ہیں۔ کہیں زیادہ تو کہیں کم، کیسز آتے رہے ہیں لیکن امریکہ ابھی بھی نمبر ایک پر برقرار ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago