بھارت درشن

مورخہ 02.11.2022 کو دی ہندو اخبار میں شائع ہونے والی خبر کی تردید

’دی ہندو‘ اخبار میں 2 نومبر 2022 کو شائع ہونے والی ایک خبر کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے. جس کا عنوان تھا ’بھومی ہین کیمپ میں، مایوس درخواست دہندگان سے زیادہ تعداد میں الاٹی‘۔ مذکورہ بالا خبر حقیقتاً غلط ہے۔خبر میں دو مستفیدین کے ناموں کا ذکر کیا گیا ہے یعنی (محترمہ) کملا ہلدر اور (محترمہ) میتا رائے نے الزام لگایا ہے کہ انھوں نے ادائیگی اور دستاویزات مکمل کر لیے ہیں لیکن 2 نومبر 2022 کو مالکانہ حق کا دستاویز اور چابیاں حوالے کیے جانے والے مستحقین کی فہرست میں ان کے نام شامل نہیں کیے گئے ہیں۔

اس لیے ان کا نام مستفیدین کی فہرست میں شامل نہیں تھا

یہ واضح کیا جاتا ہے کہ محترمہ کملا ہلدر نے اپنا بینک اسٹیٹمنٹ جمع نہیں کرایا . جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ مطلوبہ رقم ان کے اپنے یا ان کے خاندان کے کسی ممبر کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے جمع کرائی گئی ہے۔ پالیسی کے مطابق، الاٹی کو مطلوبہ رقم اپنے اکاؤنٹ یا اپنے خاندان کے ممبر کے اکاؤنٹ سے جمع کروانے کی ضرورت ہوتی ہے. اور اس پہلو کی تصدیق تمام معاملات میں احتیاط سے کی جاتی ہے۔ چونکہ کئی درخواستوں کے باوجود محترمہ ہلدر کی طرف سے مذکورہ دستاویز جمع نہیں کیا گیا تھا. اس لیے ان کا نام مستفیدین کی فہرست میں شامل نہیں تھا. جنھیں 2 نومبر 2022 کو چابیاں اور قبضہ نامہ دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ محترمہ میتا رائے کی جانب سے مطلوبہ رقم 21 اکتوبر 2022 کو جمع کرائی گئی۔

فہرست میں جگہ بنائی لیکن بدھ کے روز مستفیدین میں ان کے نام نہیں ملے

غیر مصدقہ حقائق پر مبنی کہانی، اس نتیجے پر پہنچ کر پروجیکٹ کے بارے میں منفی تصویر پیش کرتی ہے. کہ الاٹیوں کی تعداد ان لوگوں سے زیادہ تھی جنہوں نے اہلیت کی فہرست میں جگہ بنائی. لیکن بدھ کے روز مستفیدین میں ان کے نام نہیں ملے. اور ان لوگوں کی طرف سے تمام رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے باوجود ون بی ایچ کے فلیٹ کے لیے اہل نہیں سمجھے گئے۔ اس معاملے کی حقیقت یہ ہے. کہ ان 1862 میں سے صرف 1010 خاندانوں نے ادائیگی کے دعوے. اور دستاویزات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا۔ چھنٹائی کے عمل سے پتہ چلتا ہے. کہ 252 معاملوں میں بڑی کمی پائی گئی یعنی سروے کے دوران پکڑے گئے پتے. اور دستاویزات میں دیے گئے پتے میں فرق، 126 معاملے کم ادائیگی کے ہیں.

اس لیے اشاعتی ادارے سے گزارش ہے کہ مذکورہ بالا تردید اپنے اخبار میں شائع کرے. تاکہ اس منصوبے کے بارے میں مکمل تصویر قارئین/عوام کو دکھائی جائے۔

(مطلوبہ رقم سے کم رقم جمع کرائی گئی)، 57 معاملے ایسے ہیں جو شوہر اور بیوی دونوں سروے کے دوران زندہ پائے گئے. لیکن میاں بیوی میں سے ایک کی موت/لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی۔ واحد شریک حیات/ الاٹی کے نام پر فلیٹ کی تبدیلی کے لیے داخل خارج کے قانونی تقاضے پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ڈی ڈی اے کے اہلکار ان الاٹیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں. تاکہ ان کو قبضے کے حوالے کرنے کی رسمی کارروائیوں/ اضافی دستاویزات کو مکمل کرنے میں مدد فراہم کی جا سکے۔ دستاویزات/ ادائیگی میں مذکورہ بالا خامیوں کی وجہ سے ان الاٹیوں کا نام فہرست میں شامل نہیں کیا جا سکا۔

غیر تصدیق شدہ حقائق کی بنیاد پر خبر کا ایک واضح نتیجہ

اخبار کے نمائندے نے مذکورہ پہلوؤں پر ڈی ڈی اے کے مجاز افسران کے تبصرے طلب کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی. جس میں ایک انجینئر کے بیان کا عجیب حوالہ دیا گیا جو پریس کو کوئی بیان جاری کرنے کا مجاز نہیں تھا۔ لہٰذا. غیر تصدیق شدہ حقائق کی بنیاد پر خبر کا ایک واضح نتیجہ اخذ کرنا انتہائی غلط. اور صحافت کی اخلاقیات کی خلاف ورزی ہے۔ دی ہندو اخبار

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago