سائنس اورٹکنالوجی کے (آزادانہ چارج) مرکزی وزیرمملکت ، ارضیاتی سائنسز کے. (آزادانہ چارج ) کے وزیرملکت ، پی ایم او، عملے ، عوامی شکایات ، پنشن ، ایٹمی توانائی اورخلاء سے متعلق محکموں کے وزیر مملکت ، ڈاکٹرجتیندرسنگھ نے کہاہے کہ پانچ ریاستوں . اترپردیش ، بہار، مغربی بنگال ، میگھالیہ اورناگالینڈ میں حالیہ 30سالہ مدت (2018-1989) کے دوران ، جنوب مغربی مانسون کی بارش میں اہم کمی ہونے سے متعلق رجحانات کااظہار ہواہے۔
آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ڈاکٹرجتیندرسنگھ نے کہا.کہ بھارت کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 29ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ریاستوں اورضلع کی سطحوں پرمانسون کی بارش کے تغیر اورتبدیلیوں کے مشاہدے کا ایک تجزیہ کیاہے ۔ یہ تجزیہ بھارت کے محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی کی جانب سے جون تا ستمب.ر (جے جے اے ایس ) جنوب مغربی مانسون موسم کے دوران حالیہ . 30سالوں (2018-1989)کے مشاہداتی ڈیٹا پرمبنی ہے۔ آئی ایم ڈی نے 30مارچ 2020 کو اس سلسلے میں ایک رپورٹ بھی جاری کی ہے ۔ ہرریاست اور مرکز کے زیرانتظام ہرعلاقے کے لئے بارش کے تغیر کے مشاہدے کے بارے میں رپورٹس . ‘‘پبلیکیشنز ’’کے تحت آئی ایم ڈی کی ویب سائٹ (https://mausam.imd.gov.in/) پردستیاب ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ آئی ایم ڈی پنے کی ویب سائٹ
محکمہ موسمیات کے پاس موسم کے بارے میں پیش گوئی کرنے .اور اس کی دوردور تک تشہیر کرنے کا ایک موثر میکانزم ہے ۔ جس کے ذریعہ ، کافی پہلے ہی پورے ملک میں وارننگس اورایڈوائزریز جاری کی جاتی ہیں . تاکہ لوگ اس سلسلے میں تیاری کرسکیں . ۔ بارش کی ترتیب میں تبدیلی کے بارے میں اطلاع سے دیگرمتعلقہ فریقوں .اور شراکت داروں کو بھی مطلع کیاجاتاہے . تاکہ اس کا موثر استعمال اورمنصوبہ بندی کی جاسکے۔ مانسون کی بارش
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…