ویانا دہشت گردانہ حملے کی وزیر اعظم مودی نے مذمت کی

نئی دہلی ، 03 نومبر ( انڈیا نیرٹیو)

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردانہ حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ اس بحران کے وقت میں ہندوستان آسٹریا کے ساتھ کھڑا ہے۔

ویانا میں پیر کی شب خطرناک ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے یہودی یادگار سمیت 06 مقامات پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس میں کم از کم 07 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

Deeply shocked and saddened by the dastardly terror attacks in Vienna. India stands with Austria during this tragic time. My thoughts are with the victims and their families.

— Narendra Modi (@narendramodi) November 3, 2020

اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا’ویانا میں ہونے والے وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں کی خبروں سے شدید حیرت اور افسوس ہوا۔ ہندوستان بحران کے اس وقت میں آسٹریا کے ساتھ کھڑا ہے۔‘

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…