Categories: بھارت درشن

پاکستان میں پھنسے 221ہندستانی جلد وطن عزیز واپس آئیں گے

پاکستان میں پھنسے 221ہندستانی جلد وطن عزیز واپس آئیں گے

اسلام آباد ، 17 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

پاکستان میں ہندستانی ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 23 نومبر کو پھنسے ہوئے 75 شہریوں سمیت 221 افراد کو اپنے آبائی وطن واپس آنے میں مدد فراہم کرے Pakistan گا۔

پاکستان میں ہندستانی ہائی کمیشن نے اپنے ٹویٹر پوسٹ میں کہا ہے کہ 135 این آرآئی(ہندوستان واپس جانے پر کوئی اعتراض نہیں) ویزا رکھنے والوں ، 75 ہندستانی شہریوں اور 11 این آر آئی ویزا رکھنے والوں کی بیویاں وطن واپس آئیں گی۔

گزشتہ ماہ ، ہندستانی ہائی کمیشن نے اعلان کیا تھا کہ 19 اکتوبر کو ، مجموعی طور پر 133 ہندستانی شہریوں کو پاکستان سے وطن روانہ کیا جائے گا۔ اس مشن میں لوگوں سے وقت سے واگہہ اٹاری بارڈر تک پہنچنے کے لیے ضروری انتظامات کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ اسی طرح ستمبر میں ، ہندستانی ہائی کمیشن نے کہا تھا کہ وہ 363 این آر آئی ویزا رکھنے والوں اور 37 ہندستانیوں کو پاکستان بھیجنے کے انتظامات کر رہا ہے۔

اس خبر نے جہاں بہت سے لوگوں کو سکون دیا ہے وہیں پاکستا ن میں پھنسے ہندستانیوں کو بھی سکون بخشا ہے۔ پاکستان میں پھنسے 75شہریوں سمیت 221لوگوں کو اپنے آبائی وطن یعنی ہندستان پہنچنے میں ہندستان ہائی کمیشن کی مدد یقیناً بہت اہم ہیں، اس سلسلے میں کافی دنوں سے کوششیں کی جارہی تھی تاہم لگتا ہے کہ اب علمی جامہ پہنانے کا وقت آگیا ہے۔ اس خبر نے جہاں بہت سارے خاندان کو خوش کیا ہے وہیں بہت سارے این آر آئی بھی خوش ہو رہے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago