Categories: بھارت درشن

پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ ایاز صادق کے گھر پہنچ گئے

<h3 style="text-align: center;">پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ ایاز صادق کے گھر پہنچ گئے</h3>
<p style="text-align: right;">صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ ایاز صادق کے گھر پہنچ گئے۔ایاز صادق جو کہ پاکستانی پارلیمنٹ کے سابق صدر ہیں۔ ابھی گزشتہ ایک دو روز قبل ایاز صادق نے پلوامہ حملے اور رنگ کمانڈر ابھی نندن پر پاکستانی حکومت کو پارلیمنٹ میں گھیرا تھا۔ ایاز صادق نے کہا تھا کہ محمود قریشی اور فوجی چیف باجوہ ہندستانی حملوں سے اس قدر پریشان تھے کہ ان کے پاؤں کانپ رہے تھے اور پیشانی پسینے سے شرابور تھا۔ اس بیان نے پاکستانی حکومت کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ موجودہ حکومت میں وزیر فواد چودھری نے بھی ایک احمقانہ بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے پلوامہ حملہ انجا دیا تھا، اس بیان سے پوری دنیا میں پاکستان کی ہزیمت ہوئی ہے۔ اب دل چسپ بات یہ ہے کہ ایاز صادق کے گھر مولانا فضل الرحمان ایک وفد کے ساتھ پہنچ گئے۔</p>
<p style="text-align: right;">نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے فضل الرحمان کو ناشتہ پر مدعوکیاتھا،صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ ایاز صادق کے گھر پہنچ گئے۔صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے ایاز صادق سے ملاقات کی،ملاقات میں راناثنااللہ، مولانا اسعد محمود اور خواجہ سعد رفیق بھی موجودہیں۔ملاقاات میں ایاز صادق کے بیان سے حوالے سے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اس کے علاوہ پشاور جلسے کے حوالے سے بھی حکمت عملی وضع کی جائے گی ۔</p>
<p style="text-align: right;">ان سب کی ملاقات نے عمران حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ آگے کیا لائحہ عمل تیار کیا جاتا ہے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago