Categories: بھارت درشن

چین: کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

چین: کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

China: Explosion at chemical plant kills 3, injures 4

بیجنگ،21دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

چین کے شمال مشرقی صوبے ہیئلونگ ڑیانگ میں ایک کیمیائی پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق رات 12:46 بجے اینڈا شہر کے ایک کیمیکل پلانٹ میں پیش آیا۔ دھماکے کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی ، جسے اس دن صبح تک بجھایا نہیں جاسکا۔

ابتدائی اطلاعات میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی جبکہ دو افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ آج صبح لاپتہ افراد کی لاشوں کی تلاش کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی۔

اس واقعے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں ، جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔دھماکے کی وجوہات کے بارے میں معلوم کیا جارہا ہے۔

وزارت ماحولیات کی ایک ٹاسک فورس نے ماحول میں کسی بھی مضر کیمیائی مادے کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے دھماکے کی جگہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

China: Explosion at chemical plant kills 3, injures 4

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago