Categories: بھارت درشن

گلگت بلتستان کے قانون ساز اسمبلی انتخابات ختم

گلگت بلتستان کے قانون ساز اسمبلی انتخابات ختم

اسلام آباد ، 17 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

گلگت بلتستان میں اتوار کو قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی 23 میں سے 8 نشستیں جیت کر سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی 3 نشستیں جیتنے کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) نے 2 نشستیں حاصل کیں۔ جے یو آئی ایف اور ایم ڈبلیو ایم دونوں کو 1-1 سیٹیں ملیں۔ سات آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ سیاستدانوں کا خیال ہے کہ یہ آزاد ایم ایل اے گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

پی پی پی کے گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ دوانتخابی حلقوں GBA-1گلگت 1 اور GBA-4Nagar-1سے جیتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی امیدوار نے علاقائی انتخابات میں دو حلقوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔

واضح ہو کہ گلگت بلتستان کے لوگ اس الیکشن کی سخت مخالفت کی تھی، گلگت بلتستان کی عوام کی خواہشوں کا احترام نہیں گیا ، وہاں کے لوگوں کی خواہش تھی کہ ان کے بیچ کا کوئی نمائندہ چنا جائے تاکہ گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل پر بات ہوسکے۔ لیکن گلگت بلتستان کی عوام کا خیال نہ رکھ عمران حکومت نے وہاں الیکشن مراحل کو انجام دیا ہے۔

گلگت بلتستان ایک متنازع علاقہ ہے۔ یہاں کی عوام بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہے۔ بیروزگاری، مہنگائی، تعلیم، صحت اور دیگر انسانی شعبے بد سے بدتر حالت میں ہے۔ گلگت بلتستان کی عوام یہ چاہ رہی تھی کہ انہیں کے بیچ کا کوئی نمائندہ ہوتا ، تاکہ بنیادی ضرورتوں پر بہتر کام کرتا لیکن ایسا کچھ ہوا نہیں ہے۔ اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ انسانی حقوق کمیشن اور اقوام متحدہ اس متنازع علاقے کے مسائل کے حل کے لیے کیا اقدامات اٹھاتی ہے تاکہ وہاں کے لوگ بنیادی شئی سے محرومی کی بجائے خوش حالی کی طرف قدم بڑھا سکے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago