بھارت درشن

ہندوستانی ریلوے کو ایل ایچ بی وہیل کی پہلی کھیپ

آج رائے بریلی میں آر آئی این ایل کے فورجڈ پہیے والے پلانٹ (ایف ڈبلیو پی) میں منعقدہ ایک تقریب میں، جناب سنجے سنگھ، سکریٹری، وزارت اسٹیل نے، جناب اتل بھٹ سی ایم ڈی، آر آئی این ایل،  وزارت اسٹیل کی ایڈیشنل سکریٹری  محترمہ روچیکا چودھری گووِل اور دیگر کئی  ایک معززین کی موجودگی میں ہندوستانی ریلوے کوایل ایچ بی پہیوں کی پہلی کھیپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

قبل ازیں، جناب سنجے سنگھ نے آر آئی این ایل  کے  فورجڈ پہیے کے پلانٹ کا معائنہ کیا اور انتہائی ضروری ایل ایچ بی پہیوں کی تیاری میں آر آئی این ایل  کے اجتماعی، مربوط اور کلی طور پر  وقف  عہدبندی پر خوشی کا اظہار کیا۔

آر آئی این ایل   کے لئے ایف ڈبلیو پی گیم چینجر ثابت ہو گا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب سنجے سنگھ نے ہندوستانی ریلوے کو ایل ایچ بی پہیوں کی پہلی کھیپ بھیجے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے آر آئی این ایل کی تاریخ کا ایک اہم موقع قرار دیا۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ آر آئی این ایل   کے لئے ایف ڈبلیو پی گیم چینجر ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اتم نربھر بھارت کی طرف ایک اور قدم ہے۔  آر آئی این ایل کے فورجڈ وہیل پلانٹ کی اعلیٰ سطح کی آٹومیشن کی تعریف کی اور لاگت میں کمی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا۔  جناب سنگھ نے آر آئی این ایل اجتماعی کو صنعت 4.0 کی سمت اپنے کاموں کو ترتیب دینے اور ضروری سرٹیفیکیشن حاصل کرنے اور تیزی سے ترقی کی سمت کام کرنے  پر زوردیا۔

جانے کے لیے پُرعزم  ہے اور بھرپور کوشش کر رہا

 آر آئی این ایل  کے سی ایم ڈی جناب اتل بھٹ  نے ایل ایچ بی پہیوں کی پہلی روانگی کو. ایک اہم سنگ میل قرار دیا اور کہا کہ آر آئی این ایل میں ہر کوئی آر آئی این ایل  کو مزید بلندیوں تک لے. جانے کے لیے پُرعزم  ہے اور بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے اسٹیل کے مرکزی وزیر. جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا اور اسٹیل کے وزیر مملکت جناب فگن سنگھ کلستے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،  جن کی .مسلسل ترغیب اور رہنمائی نےایف ڈبلیو پی سے . آر آئی این ایل  کے ذریعے ایل ایچ بی پہیوں کی ترقی کو ممکن بنایا۔

مستقبل کی متنوع ضروریات کو پورا .کرنے کے لیے تیار رہے

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزارت اسٹیل کی ایڈیشنل سکریٹری محترمہ. روچیکا چودھری گوول،. نے آر آئی این ایل کو اس عظیم کامیابی پر. مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آر آئی این ایل. ہندوستانی ریلوے کی مستقبل .کی متنوع ضروریات کو پورا .کرنے کے لیے تیار رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ آر آئی این ایل  مضبوط سے مضبوط  تر ہو گیا ہے اورایل ایچ بی پہیوں کی تیاری کے. ساتھ آر. آئی این ایل  نے اپنے برانڈ امیج کو اسٹیل پروڈیوسر .سے بین الاقوامی معیار کے مینوفیکچرر میں تبدیل کیا ہے۔ آر آئی این ایل  کی ایل ایچ بی پہیوں کی تیاری سے ن.ہ صرف درآمدی متبادل میں مدد ملے گی. ، بلکہ برآمدات کے.  فروغ  کی بھی ہمت افزائی ہوگی۔

آر ڈی ایس او کے ای ڈی جناب بی ایل بیروا  نے ایف ڈبلیو پی میں جدید ترین پلانٹ کے قیام کے لئے

رائے بریلی کے  جدید کوچ فیکٹری  کے  پی  سی ایم ایم. (پرنسپل چیف میٹریل مینیجر) جناب  این ڈی راؤ   نے آر آئی این ایل  کو ایل ایچ بی.  پہیوں کی پہلی ترسیل کے لیے مبارکباد دی اور یہ بھی یقین ظاہر کیا کہ روایتی سپلائرز.   یوکرین وغیرہ سے ایف ڈبلیو پی  فورجڈ پہیوں کی سپلائی رکنے. سے پیدا ہونے والے خلا ء کو پورا کرسکے گا۔

قبل ازیں ، ایف ڈبلیو  پی کے چیف جنرل مینجر اور ایچ او ڈی ڈاکٹروی آر باپا راؤ . نے ایف ڈبلیو پی اور اس کی کامیابیوں کا جائزہ پیش کیا۔  (ایف ڈبلیو پی)  کے چیف جنرل مینجرجناب  کے. سری نواس نے کلمات  تشکر تجویز پیش کئے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago