Categories: بھارت درشن

افغانستان : فضائی حملہ میں القاعدہ اور طالبان کے 13جنگجو ہلاک

افغانستان : فضائی حملہ میں القاعدہ اور طالبان کے 13جنگجو ہلاک

کابل ، 28 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

افغانستان کی فضائیہ کے صوبہ ہلمند کے ضلع ناوہ میں کئے گئے فضائی حملے میں القاعدہ کے 11 دہشت گرد اور دو طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان کی فضائیہ نے صوبہ ہلمند کے ضلع ناوا میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے 11 ارکان اور طالبان کے دو ارکان کومارگرایا ہے۔

وزارت کے مطابق ماناجارہاہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ

وزارت کے مطابق ماناجارہاہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے ارکان طالبان ممبروں کو دھماکہ خیز مواد بنانے کی تربیت دے رہے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ اس ہفتے کے شروع میں بھی ہلمند اور صوبہ قندھار میں افغان فوج کے فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔

افغانستان فضائیہ کی طرف سے یہ کاروائی کئی معنوں میں بہت اہم ہیں۔ افغانستان میں آئے دن دھماکے اور دہشت گردانہ حملے ہوتے ہیں تاہم افغانستان فضائیہ کی طرف سے

کاروائی کی خبریں خال خال ہی ملتی ہے۔تاہم اس دفعہ افغانستان فضائیہ نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔

Afghanistan: Airstrike kills 13 al-Qaeda and Taliban fighter

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago