Categories: بھارت درشن

بنگال: امت شاہ نے بردوان میں کہا ، دیدی بی جے پی کو گالیاں دے رہی ہیں اور فوج کو کوس رہی ہیں

بنگال: امت شاہ نے بردوان میں کہا ' دیدی بی جے پی کو گالیاں دے رہی ہیں اور فوج کو کوس رہی ہیں'

کولکاتہ ، 18 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ، جو مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ہونے والے پولنگ ایریا میں انتخابی تشہیر کے لیے بردوان پہنچے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر ایک بار پھر حملہ بولا۔ شاہ نے بنرجی پر لاشوں پر سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اگر ممتا 12 منٹ تک تقریر کرتی ہیں تو وہ 10 منٹ تک گالی گلوچ کرتی ہیں اور دو منٹ تک فوج پر لعنت بھیجتی ہیں۔

شاہ نے اتوار کے روز بردوان مشرق کے ایک مقام میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر شاہ نے کہا کہ دیدی نے بنگال میں بموں ، بندوقوں اور اسلحے کا ایک ماڈل قائم کیا ہے ، جبکہ بی جے پی حکومت میں آنے کے بعد ترقی اور صرف ترقی کا قیام کرے گی۔ شاہ نے کہا کہ گزشتہ دنوں سے دیدی کا ایک آڈیو چرچامیں ہے ، جس میں وہ کہتی ہیں کہ 'کوچ بہار ، جوچار افراد کو ہلاک ہوئے ہیں،ان کی لاشوں کے جلوس نکالیں گے۔ " دیدی ، شرم کرو ، تم مردہ لوگوں کے ساتھ بھی سیاست کر رہے ہو۔" وزیر اعلیٰ بنگال پر خوشامد کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے کہا ، " درانداز بنگال کے عوام کے حقوق کی نوکری لے لیتے ہیں۔" بنگال کے عوام کے حقوق کے راشن لے جاتے ہیں۔ بنگال میں امن وامان پریشان کن ہے۔ دراندازی کو روکنے کا کام بی جے پی کرسکتی ہے اور کوئی نہیں کرسکتا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ "دیدی کے پاس بنگال کی ترقی کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے ، دیدی مغربی بنگال میں 12 منٹ کی تقریر کر تی ہے اور 10 منٹ مودی اورمجھ بولتی ہے، دومنٹ سیکیورٹی فورسز کو لعنت بھیجتی ہے۔ ریاست میں بی جے پی حکومت کے بعد نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے ، امت شاہ نے کہا کہ بنگال کے نوجوان آج روزگار کے لیے بنگال سے باہر جارہے ہیں ، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پانچ سال کے اندر ، بی جے پی کی حکومت ہرگھرکے ایک فرد کو روزگار دینے کا کام کرے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago