یوم جمہوریہ پریڈ 2023 کے بہترین مارچنگ دستوں اور جھانکیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ججوں کے ایک پینل کی طرف سے اور مائی گوو کے ذریعے کرائے گئے آن لائن عوامی ووٹ کے الگ الگ نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
تینوں خدمات کے مارچنگ دستوں سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے مارچنگ دستے اور دیگر معاون دستوں اور مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور وزارتوں اور محکموں کی جھانکیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ججوں کے تین پینل مقرر کیے گئے تھے۔ پینلز کی تشخیص کی بنیاد پر نتائج حسب ذیل ہیں:
ججوں کے پینل کے علاوہ مائی گوو پلیٹ فارم پر یوم جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب 2023 کو آن لائن دیکھنے کے لیے شہریوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے ایک ویب صفحہ بنایا گیا تھا۔ مائی گوو کی طرف سے شہریوں کے لیے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور وزارتوں/ محکموں کے ساتھ ساتھ مارچ کرنے والے دستوں میں سے اپنی پسندیدہ جھانکی کو ووٹ دینے کے لیے ایک آن لائن پول کرایا گیا تاکہ مقبول انتخاب کے زمرے میں سے بہترین کا انتخاب کیا جا سکے۔
مقبول انتخاب کے لیے آن لائن پول کا اہتمام 25-28 جنوری 2023 کے درمیان مائی گوو ویب پیج پر کیا گیا تھا۔ نتائج حسبِ ذیل ہیں:
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…