Categories: بھارت درشن

بہار لاک ڈاؤن: مختلف مقامات پر کمیونٹی رسوئی کا بندوبست

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>بہار میں لاک ڈاؤن: غریب لوگوں کو کھانا فراہم کرنے کی خاطر مختلف مقامات پر کمیونٹی رسوئی کا بندوبست</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بہار میں لاک ڈاؤن کے درمیان حکومت نے غریب افراد کو کھانا فراہم کرنے کیلئے مختلف مقامات پر اجتماعی طور پر کھانے کا بندوبست کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاست کے ہربلاک میں اجتماعی طور پر کھانے کا بندوبست کرنے کی ہدایات دی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔ جناب کمار نے کہاکہ ریاستی حکومت کووڈ-19 سے متاثرہ افراد کی زندگی کے تحفظ کی خاطر سبھی ضروری اقدامات کر رہی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اِس دوران بہار میں کووڈ-19 کے نئے معاملوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ریاست میں کووڈ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 90 فیصد جب کہ کووڈ سے متاثر ہونے کی شرح کم ہوکر چار اعشاریہ چھ پانچ فیصد ہوگئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago