Categories: بھارت درشن

کابینہ نے بھارت اور افغانستان, بھارت اور فلپائن کے درمیان نظر ثانی شدہ فضائی خدمات کے معاہدے پر دستخط کئے جانے کو منظوری دی

India and Afghanistan

مرکزی کابینہ نے  بھارت اور افغانستان کے درمیان نظر ثانی شدہ فضائی خدمات کے معاہدے پر دستخط کئے.

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے  بھارت اور افغانستان کے درمیان نظر ثانی شدہ فضائی خدمات کے معاہدے پر دستخط کئے جانے کو اپنی منظوری دے  دی ہے۔

نظرثانی شدہ فضائی خدمات  کا معاہدہ  دونوں ملکوں کے درمیان شہری ہوابازی  کے تعلقات  کے معاملے میں  بہت اہمیت  کا حامل ہے اور اس سے  شہری ہوابازی کے شعبے  میں ترقی کےمطابق دونوں ممالک کے درمیان  مزید تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت اور ثقافتی تبادلے کو فروغ حاصل ہوگا۔اس سے اس سے  اضافہ شدہ اور بلا روک ٹوک  کنکٹی وٹی  کے  لئے موافق ماحول تیار ہوگا اور یہ دونوں جانب  کے کیریرز کے لئے  مزید تحفظ اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے  کاروباری مواقع  فراہم کرائے گا۔

کابینہ نے  بھارت اور فلپائن کے درمیان  نظر ثانی شدہ فضائی خدمات کے معاہدے پر دستخط کئے جانے کو منظوری دی.

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے.  بھارت اور فلپائن کے درمیان نظر ثانی شدہ فضائی خدمات کے معاہدے پر دستخط کئے جانے کو اپنی منظوری دے  دی ہے۔

نظرثانی شدہ فضائی خدمات  کا معاہدہ  دونوں ملکوں کے درمیان. شہری ہوابازی  کے  تعلقات  کے معاملے میں  بہت اہمیت  کا حامل ہے۔اس سے  اضافہ شدہ اور بلا روک ٹوک  کنکٹی وٹی  کے  لئے موافق ماحول تیار ہوگا . اور یہ دونوں جانب  کے کیریرز کے لئے  مزید تحفظ اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے.  کاروباری مواقع  فراہم کرائے گا۔ اس سے  دونوں ممالک کے درمیان  مزید تجارت، سرمایہ کاری. سیاحت اور ثقافتی تبادلے کو فروغ حاصل ہوگا۔

نظرثانی شدہ فضائی خدمات  کا معاہدہ  دونوں ملکوں کے درمیان شہری ہوابازی.  کے تعلقات  کے معاملے میں  بہت اہمیت  کا حامل ہے. اور اس سے  شہری ہوابازی کے شعبے  میں ترقی کےمطابق دونوں ممالک کے درمیان . مزید تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت اور ثقافتی تبادلے کو فروغ حاصل ہوگا.

India and Afghanistan

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago