Categories: بھارت درشن

کیمرے میں قید: بنگلورو میں تیز رفتار کار نے راہگیروں کو کچل دیا، 1 ہلاک، 3 زخمی

ایک چونکا دینے والا حادثہ، جمعہ کی صبح بنگلورو کی ایک سڑک پر ایک تیز رفتار کار پیدل چلنے والوں کے ایک گروپ کو اڑا کر آگے چلی گئی جس کی وجہ سے گروپ میں چل رہے لوگوں میں سے ایک کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

افسوسناک واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید ہو گیا ہے۔

حادثے میں ملوث ماروتی اگنیس کار کے ڈرائیور کی شناخت مکیش کے طور پر کی گئی ہے جو ماگڈی روڈ کے چننیناہلی کا رہنے والا ہے۔ وہ سینڈل ووڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں۔مکیش نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا جب وہ بازار کے علاقے سے تیز رفتاری سے جا رہا تھا۔

متوفی کی شناخت 28 سالہ رودرپا کے طور پر کی گئی ہے جو شیموگا کا رہنے والا ہے۔ وہ کیٹرنگ کے شعبے میں کام کرتا تھا۔ زخمیوں میں اس کے 23ساتھی  سالہ شیورام اور 21 سالہ سچن ہیں۔ زخمی ہونے والا تیسرا شخص شیلیندر بی ایس سی کا طالب علم ہے۔

رودرپا کو قریبی پرائیویٹ اسپتال لے جایا گیا جہاں اس نےدم توڑ دیا۔ٹریفک پولیس نے کہا کہ گاڑی تھمایا کی ملکیت تھی جو حادثہ کے وقت مکیش کے ساتھ گاڑی میں بیٹھا تھا۔متاثرین سڑک پر چل رہے تھے کیونکہ کاریں فٹ پاتھ پر کھڑی تھیں۔

بی آر روی کانتھے گوڑا، جوائنٹ کمشنر آف پولیس (ٹریفک) نے کہا کہ وہ Viral Videoپیدل چلنے والوں کے لیے راستہ بنانے کے لیے فٹ پاتھ پر کھڑی گاڑیوں کو صاف کر رہے ہیں۔ لیکن یہ میونسپل حکام کے ساتھ مل کرہی ممکن ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago