Categories: بھارت درشن
مرکز کی مداخلت سے پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کم کرنے میں مدد ملی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ٹماٹر کی خوردہ قیمت میں گذشتہ مہینے کے مقابلے میں 29 فیصد تخفیف درج کی گئی ہے، کیونکہ مانسون کی شروعات کے ساتھ ہی بازار میں ٹماٹر کی آمد میں بہتری آئی ہے۔ پیاز کی خوردہ قیمت گذشتہ برس کے مقابلے میں 9 فیصد کم ہوکر کافی حد تک قابو میں ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت نے جاری برس کے دوران 2.50 لاکھ ٹن پیاز کا ذخیرہ کر لیا ہے، جو اب تک  خریدا گیا پیاز کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود  کے ذریعہ دی گئی رپورٹ کے مطابق 317.03 لاکھ ٹن پیاز کی ریکارڈ پیداوار کے ساتھ اس بفر خریداری نے اس سال پیاز کی قیمت کو قابو میں کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">گوداموں سے پیاز کے ذخیرے کو ، کم سپلائی والے مہینوں (اگست-دسمبر) کے دوران کم قیمتوں سے لے کر قیمت میں معتدل اضافہ تک ایک مخصوص اور ہدف بند طریقہ سے جاری کیا جائے گا۔ ذخیرہ کو ہدف بند کھلے بازار میں فروخت کے توسط سے جاری کیا جائے گا اور ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور سرکاری ایجنسیوں کو خوردہ دوکانوں کے توسط سے بھیجا جائے گا۔ خوردہ بازار میں اسٹاک کو ان ریاستوں /شہروں کے لیے بھیجا جائے گا، جہاں قیمتیں گذشتہ مہینے کے مقابلے میں بڑھ رہی ہیں ۔ اس کے علاوہ اہم منڈیوں میں بھی مجموعی دستیابی میں اضافہ کے لیے اسے جاری کیا جائے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago