Categories: بھارت درشن

ہندستان کے بعد چین کے وزیردفاع نیپال کے دورہ پر

ہندستان کے بعد چین کے وزیردفاع نیپال کے دورہ پر

کھٹمنڈو ، 28 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

چین کے وزیر دفاع ویئی فینگاہی اتوار کو نیپال میں ہوں گے۔ اس دوران وہ وزیر اعظم کے پی شرما اولی ، چیف آف آرمی اسٹاف پورن چند تھاپا سے مل سکتے ہیں۔ یہ معلومات نیپال کی وزارت خارجہ نے دی ہیں۔

ہفتے کے روز وزارت کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے کہ چین کے وزیر دفاع ویئی فینگاہی ایک روزہ ورکنگ دورے پر نیپال کا دورہ کریں گے۔ اس سے قبل ہندستان کے سکریٹری خارجہ ہرش وردھن شرنگلہ نیپال کے دو روزہ دورے پر آئے تھے۔

چین کے وزیر دفاع فینگاہی اپنے نیپال کے دورے کے دوران ، دارالحکومت کھٹمنڈو میں قیام کریں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ فینگاہی صدر ودیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم کے پی شرما اولی ملاقات کر رہے ہیں۔

چینی وزیر دفاع کا یہ دورہ کافی دل چسپ ہے۔ ہند اور چین تنازع کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔چینی وزیر دفاع کا دورہ کئی سوالات کھڑے کرتا ہے

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago