Categories: بھارت درشن

دارالافتاوالقضاضلع بارہ بنکی کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیش نظر رمضان ہلپ لائن کے نمبرات جاری

بارہ بنکی

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی مفتیان دارالافتاء والقضاء ضلع بارہ بنکی کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیش نظر رمضان ہلپ لائن کے نمبرات جاری کئے جا رہے ہیں مفتیان کرام نے اہم فیصلہ یہ لیا ہے کہ رمضان میں فوری پیش آمدہ مسائل کو حل کرنے کے لیے ۲۴گھنٹے فون کال اور واٹس ایپ  پر مسائل حل کرنے کی سہولت مہیا کی ہے ماہ رمضان میں کوئی کسی بھی وقت اپنے مسئلہ کو دریافت کر سکتا ہے ان شاء اللہ مفتیان آپ کی بر وقت معاونت فرمائیں گے ،فقط پیش آنے والا مسلہ پوچھیں ،محض معلوماتی سوال نہ کریں ،عبادات سے متعلق سوال کریں

جس مسئلہ پر فوری عمل کی ضرورت نہ ہو اس کو مقامی علما سے دریافت کریں شدید ضرورت کے وقت کال کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکے۔

نوٹ نماز کے اوقات کا خیال رکھ کر کال کریں فونbusy ہونے کی صورت میں وقفہ سے کال کریں۔

9044552261

8707515099

8299724104

9935236877

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago