Categories: بھارت درشن

زلزلہ کے بعد زلزلہ: آسام کی سرزمین 24 گھنٹوں کے دوران 18 بار ہلی

زلزلہ کے بعد زلزلہ: آسام کی سرزمین 24 گھنٹوں کے دوران 18 بار ہلی

گوہاٹی ، 29 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

سائنسی مطالعات کے مطابق ، ایک بڑے زلزلے کے بعد ، ایک طویل وقت تک چھوٹے زلزلے آتے رہتے ہیں۔اس کابراہ راست ثبوت 28 اپریل کی صبح شام 7 بجکر 51 منٹ پر 6.4 شدت کا زلزلہ آسام کے سونت پور ضلع میں ڈھیکیاجولی میں سامنے آیا۔ بڑے زلزلے کے بعد وقفے وقفے سے زلزلہ کے جھٹکے لگتے رہے۔ 4.7 ، 4 اور 4.6 کی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ باقی شدت 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ زلزلے کے جھٹکے 28 اپریل کی صبح 7.50 بجے شروع ہوئے ، اور دوسرے دن یعنی 29 اپریل کو صبح 7.13 بجے تک جاری رہے۔ اس دوران مجموعی طور پر 18 جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے متواترجھٹکے کی وجہ سے لوگوں میں سخت خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ لوگ ہلکی سی آواز پر گھروں سے باہر آجاتے ہیں۔

یاد رہے کہ 6.4 شدت کے زلزلے کے سبب آسام کے علاوہ شمال مشرق میں اروناچل پردیش ، میگھالیہ وغیرہ میں بھی اس کا اثر دیکھا گیا تھا۔ آسام میں زلزلے سے کچھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، حالاں کہ عمارتوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ ریاست کے مختلف حصوں میں عمارتوں میں دراڑ پڑگئی ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ اس نقصان کا اندازہ لگانے میں مصروف ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago