Categories: بھارت درشن

مثبت عزم کے ساتھ کی جانے والی کوششوں سے حالات پر فتح حاصل ہوتی ہے: سوانت رنجن

مثبت عزم کے ساتھ کی جانے والی کوششوں سے حالات پر فتح حاصل ہوتی ہے: سوانت رنجن

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے اکھل بھارتیہ بودھک سر براہ سوانت رنجن نے اتوار کے روز ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مثبت عزم کے ساتھ کی جانے والی کوششوں سے انسان کو انتہائی پیچیدہ حالات پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔ کورونا وبا جیسے تباہی کے وقت بھی مثبت سمت میں سوچنے کی ضرورت ہے۔

کہا جسم ،د ل اور دل پر عقل ، اورعقل پر روح کا کنٹرول رہنا چاہئے، اسی لئے بہتر خیالات،، عبادت اور نیک سلوک کی بدولت ، روح بہتر سوچ سے دل کی بے چینی کو پرسکون کر کے رکھتی ہے اور جسم صحت مند رہتا ہے۔ جس سے مختلف قسم کے خیالات پیدا ہوتے ہیں۔

سوانت رنجن کووڈ دور میں مثبت سوچ کے کردار کے بارے میں آروگیہ بھارتی صوبہ اودھ کے زیر اہتمام ایک ویبنار میں بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔ویبنار میں ، ڈاکٹر ویویک اگروال ، ہیڈ آف شعبہ نفسیات ، کے جی ایم یو ، ڈاکٹر ایم ایل بی بھٹ ، سابق وائس چانسلر ، انشوما دوبے،اسسٹنٹ پروفیسر سائیکالوجی ، ایمٹی یونیورسٹی نے ، ذہنی صحت کے لئے سادہ سوچ اور مثبت سوچ کی نشوونما پر تبادلہ خیال کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago