Categories: بھارت درشن
سابق سفارت کار محترمہ وجے ٹھاکر سنگھ کو آئی سی ڈبلیو اے کی آئندہ ڈی جی مقرر کیا گیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دہلی،  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">3<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> جولائی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">،   <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج  کووڈ ۔ 19 عالمی وبا کو  نوع انسانی کو پیش آنے والا  سب سے سنگین چیلنج قرار دیا۔ انہوں نے  بھارت کے حکمت عملی  پر غور کرنے والے اور تعلیمی  شعبے سے وابستہ  لوگوں سے کہا کہ وہ  کووڈ ۔ 19 کے بعد کی دنیا اور بھارت پر اس کے اثرات پر توجہ مرکوز کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب صدر جمہوریہ جناب نائیڈو نے جو کہ  انڈین کونسل آف ورلڈ افیئرس (آئی سی ڈبلیو اے) کے  قائم مقام صدر بھی ہیں،  یہ باتیں آج حیدر آباد سے  ورچوول موڈ میں  آئی سی ڈبلیو  اے کی  گورننگ کونسل کی 19 ویں میٹنگ سے  خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ اس سے قبل  دن میں  انہوں نے آئی سی ڈبلیو اے کی گورننگ باڈی کی 20 ویں میٹنگ کی صدارت بھی کی تھی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ان میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب وینکیا نائیڈو نے  اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ  عالمی  وبا کے عالمی اثر کا تجزیہ  آئی سی ڈبلیو اے کے تمام فیصلوں اور  تحقیق کے شعبوں  کا اہم موضوع رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب صدر جمہوریہ نے اس بات پر اطمینا کا اظہار کیا کہ  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آئی سی ڈبلیو اے کے ذریعہ  ان مسائل کو حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں جو  غیر ملکی پالیسی  ایجنڈا میں اعلی ترین حیثیت رکھتے ہیں اور  اس نے اپنے مذاکرات، مباحثوں اور  تحقیقی نتائج کو  مزید پالیسی موافق بنایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ  آئی سی ڈبلیو اے کے پروگرام میں  وزارت خارجہ  کی اعلی سطحی شرکت جاری ہے اور  یہ دونوں مل کر  سمندری امور ، بھارت بحرالکاہل پہل،  انڈین اوشین  رم ایسو سی ایشن (آئی او آر اے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کی بھارت کی غیر مستقل رکنیت   22۔2021 ،  شنگھائی تعاون تنظیم، پاکستان، افغانستان، نیپال،  مشرق بعید میں بھارت۔ جاپان۔ روس تعاون  جیسے  موضوعات پر کام کررہےہیں۔
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt;">اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ نے  ایک کتاب بعنوان  ’’سپرو ہاؤس: اے اسٹوری آف انسٹی ٹیوشنز بلڈنگ ان  ورلڈ افیئرس‘‘ بھی لانچ کی، جو کہ  آئی سی ڈبلیو اے کے ڈی جی ڈاکٹر ٹی سی اے راگھون اور آئی سی ڈبلیو اے میں ریسرچ فیلو ڈاکٹر وویک مشرا کی تصنیف ہے۔ انہوں نے  مصنفین کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے  ملک کے سب سے پرانے خارجہ پالیسی ٹھنک ٹینکس آئی سی ڈبلیو اے کی ایک تاریخ فراہم کرائی  اور کس طرح آئی سی ڈبلیو اےکی غیر جانب دارانہ  ادارہ سازی کے عمل سے  بھارت میں خارجہ پالیسی پر بحث اور  بین الاقوامی امور  کا سنجیدگی سے مطالعہ  شروع ہوا،اس کی ایک جھلک پیش کی ہے۔ نائب صدر نے اس کتاب کی تصنیف کے عمل میں  کام میں لائے جانے والے تاریخی اور  آثار قدیمہ کے ریکارڈ  کی مناسب طریقے سے فہرست سازی اور تحفظ  کے لئے  ’ آئی سی ڈبلیو اے  آرکائیو یونٹ‘ قائم کرنے  کے متعلقہ آئی سی ڈبلیو اے کمیٹیوں کے فیصلے کا بھی خیر مقدم کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">عام قاری کے لئے  عالمی امور  کے سلسلے میں  تحقیق اور خصوصی کام انجام دینے  کی آئی سی ڈبلیو اے  سےان کی اپیل پر  نائب صدر نے  اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ آئی سی ڈبلیو اے نے  بنگلہ  دیش کے ساتھ بھارت کے دو طرفہ تعلقات پر سادہ زبان میں اور بغیر  تکنیکی الجھاؤ کے  ایک شارٹ مونوگراف شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  دیگر ممالک کے بارے میں بھی اسی قسم کے مونوگراف شروع کئے جانے چاہیئں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">امور خارجہ کی وزارت کی وزارت کی سابق سکریٹری (ایسٹ) محترمہ وجے ٹھاکر سنگھ کو  میٹنگ میں  آئی سی ڈبلیو اے کی آئندہ ڈائرکٹر جنرل مقرر کیا گیا کیونکہ ڈاکٹر ٹی سی اے راگھون کی مدت کار  23 جولائی 2021 کو ختم ہوجائے گی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago