Categories: بھارت درشن

گلوان وادی اور پیانگونگ جھیل کے کنارے ‘ہیم ویروں ‘نے یوگا کی مشق کی

برف کی پہاڑیوں پر یوگا کے ذریعے دشمن کے خلاف ہندوستانی جوانوں نے مورچہ لیا

نئی دہلی ، 21 جون (انڈیا نیرٹیو)

یوم یوگا کا 7 واں جشن پاکستان اور چین کی سرحد پر منایا گیا۔ مشرقی لداخ میں 18 ہزار فٹ اونچے برفیلے پہاڑ ، اور گلوان ویلی اور پیانگونگ جھیل میں 'ہیم ویروں' نے یوگاکرکے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ اونچائی پر آکسیجن کی کمی کے باوجود ، ہندوستانی فوجیوں نے یوگا کی مدد سے دشمن کے خلاف محاذ اٹھا لیا ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یوم یوگا پر سب کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یوگا ایک قدیم ہندوستانی روایت ہے جو اب پوری دنیا میں انتہائی مقبول ہوچکا ہے۔ یوگا سے انسان کو سب سے زیادہ دماغی اور جسمانی تندرستی حاصل ہوتی ہے۔ ہمہ جہت صحت اور فلاح و بہبود کے لیے یوگا کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں شامل کریں۔

ہند تبتی بارڈر پولیس ( آئی ٹی بی پی ) کے اہلکاروں نے مشرقی لداخ سے 18 ہزار فٹ اونچائی برفیلی پہاڑیوں ، وادی گلوان اور چین سرحد کے قریب پیینگونگ کی 14 ہزار فٹ کی اونچائی پر جھیل کے کنارے یوگا کی مشق کی ۔ لداخ میں آئی ٹی بی پی جوانوں نے یوگا کے عالمی دن پر 18000 فٹ کی اونچائی پر یوگا کیا؟

اروناچل پردیش میں سرحدی چوکی پر آئی ٹی بی پی جوانوں نے یوگا کی مشق کیا ۔جوشی مٹھ اتراکھنڈ میں آئی ٹی بی پی کے ہیم ویروں نے یوگا کی مشق کی۔ اروناچل پردیش میں آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے جانوروں کی ٹریننگ اسکول، للت پورمیں جوانوں نے گھوڑوں پر سوار ہوکریوگا کی مشق کی ۔

مشرقی لداخ چین کی سرحد پر واقع ہے ہندوستانی فوجیوں نے یہاں اپنی چستی اور ہوشیاریاں بڑھانے کے لیے بودھیسٹ منتروں کے ساتھ یوگا کی مشق کی ۔بحریہ کے ایسٹرن کمانڈ کے میرینز نے ویتنام میں آئی این ایس ایراوت پر یوگا کی مشق کی ۔ اس وقت بحریہ کا جہاز ویتنام کے کامرون بندرگاہ پر تعینات ہے۔

وہیں میرینز نے ویلنس فار ویتنام کے لیے یوگا کا 7 واں بین الاقوامی د ن منایا۔ ہندوستانی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ پیغامات میں کہاگیا، ہم اپنی جسمانی اور ذہنی صحت کا یوگاکریں۔ فضا ئیہ کی طرف سے بین الاقوامی یوگا ڈے پر آپ کو 2021 کی بہت مبارک باد۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago