Categories: بھارت درشن

صحافی کو خبر شائع کرنی پڑی بھاری، ٹھیکیدار جان سے مارنے کی دے رہا ہے دھمکی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ابوشحمہ انصاری، بارہ بنکی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
صفدر گنج پولس تھانہ کے تحت صفدر گنج کے آس پاس لال جی یادو ٹھیکیدار کی طرف سے ریلوے کی طرف سے لائن کو ڈبل کرنے کے لیے مٹی کی کھدائی کی جا رہی تھی، جو علاقے کے ایک بڑے علاقے میں ریلوے کے کام کی مٹی کو غیر قانونی طور پر فروخت کر رہا تھا۔اس کی ایک خبر شائع ہوئی تھی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندی روزنامہ سواتنتر بھارت اخبار میں 24 مئی کو صحافی اودھیش کمار ورما ولد شری رام پرتاپ ورما گاؤں انڈولیا تھانہ زید پور نے خبر شائع کرنے پر، گالی گلوچ کر کے جان سے مارنے کی دھمکی دی، متاثرہ صحافی نے صفدر گنج تھانے میں تحریر کے ذریعے انصاف کی درخواست کی تھی۔ جب کہ پولس اسٹیشن سے کوئی کارروائی یقینی نہیں بنائی گئی، آج 26 مئی بارہ بنکی کے صحافیوں نے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوراگ وتس سے مل کرانصاف کی درخواست کی ہے، کارروائی کی مانگ کی گئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago