Categories: بھارت درشن
دیہی ترقیات اور پنچایتی راج کے وزیر کل رُورل کنیکٹیوٹی جی آئی ایس ڈیٹا کو عوامی منظرنامے پر لائیں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ،  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">21<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">فروری <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2022 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">۔ دیہی ترقیات اور پنچایتی راج کے مرکزی وزیر جناب گری راج سنگھ 22 فروری 2022 کو انڈیا ہیبٹیٹ سینٹر، نئی دہلی میں رورل کنیکٹیوٹی جی آئی ایس ڈیٹا کو دوپہر 12 بجے عوامی منظرنامے پر لائیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی) کا آغاز سال 2000 میں کیا گیا تھا، جس کا مقصد ملک بھر میں آباد ایسی بساوٹوں کو جو ابھی تک سڑکوں سے جڑ نہیں پائی ہیں، کو سبھی موسموں کے لئے کارآمد روڈ کنیکٹیوٹی دستیاب کرانا تھا۔ بعد میں تھرو رُوٹس اور اہم رورل لنکس کو اپ گریڈ اور کنسولیڈیٹ کو بھی اس کے مقصد میں شامل کردیا گیا تاکہ دیہی معیشت کو ترقی دی جاسکے۔ اس کے وجود میں آنے کے وقت سے لے کر 7.83 لاکھ کلومیٹر سڑکوں کو منظوری دی گئی ہے اور 2.69 لاکھ کروڑ روپئے کے صرفہ سے 6.90 لاکھ کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر ہوئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پی ایم جی ایس وائی، کے نفاذ کے ایک جزو کے طور پر 8 لاکھ سے زیادہ دیہی مراکز، 10 لاکھ سے زیادہ بساوٹوں اور 25 لاکھ کلومیٹر سے زیادہ دیہی سڑکوں سے متعلق جی آئی ایس ڈیٹا، اس اسکیم کے لئے ڈیولپ کئے گئے جی آئی ایس پلیٹ فارم کو بروئے کار لاتے ہوئے  جمع کیا گیا اور اسے ڈیجیٹل شکل دی گئی۔ جمع کیا گیا دیہی کنیکٹیوٹی جی آئی ایس ڈیٹا اب عوام کے لئے دستیاب ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این آر آئی ڈی اے جو کہ پی ایم جی ایس وائی اسکیم کو نافذ کرنے والی نوڈل ایجنسی ہے، وہ 3 معروف جی آئی ایس فرموں کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کرے گی اور عوامی منظرنامے پر دیہی کنیکٹیوٹی جی آئی ایس ڈیٹا کو لانے کے لئے گتی شکتی کے ساتھ اشتراک کرے گی۔ گتی شکتی ایک قومی ماسٹر پلان اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد لوجسٹکس لاگتوں میں کمی لانے اور بنیادی ڈھانچے میں اضافہ کے لئے بھارت میں بنیادی ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کی منصوبہ بندی اور اس کا نفاذ کرنا ہے۔ این آر آئی ڈی اے گتی شکتی کے ساتھ اشتراک کررہی ہے، تاکہ دونوں اسکیموں کی بہتر منصوبہ بندی اور نفاذ کے لئے ڈیٹا کا تبادلہ کیا جاسکے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جی آئی ایس ڈیٹا کی لانچنگ کے بعد ایک ٹیکنیکل سیشن کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں ای ایس آر آئی انڈیا، میپ مائی انڈیا، ڈیٹا میٹ، گتی شکتی اور سی ڈی اے سی پونے کے ذریعے پرزنٹیشن دیا جائے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago