virus strain from UK

آئی سی ایم آر نے نیتی آیوگ کے رکن پروفیسر ونود پال اور صحت سے متعلق تحقیق کے محکمے کے سکریٹری و آئی سی ایم آر کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر بلرام بھارگو کی  مشترکہ صدارت میں کووڈ-19 پر تشکیل نیشنل ٹاسک فورس (این ٹی ایف) کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں ایمس کے ڈائریکٹر پروفیسر رندیپ گلیریا؛ صحت خدمات کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ایچ ایس)؛  ہندوستان کے ڈرگ کنٹرولر جنرل (ڈی سی جی آئی)؛ بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے قومی سینٹر کے ڈائریکٹر (این سی ڈی سی)، وزارت صحت اور آئی سی ایم آر کے  دیگر نمائندوں کے ساتھ ساتھ موضوعات پر آزادانہ  اظہاررائے کرنے والے ماہرین نے شرکت کی۔

نئےوائرس کی نئی حالیہ رپورٹس کے پیش نظر.

این ٹی ایف کابنیادی مقصد برطانیہ میں مختلف نوعیت کے نئےوائرس کی نئی حالیہ رپورٹس کے پیش نظر. سارس-سی او وی-2 کے لئےجانچ، علاج اور نگرانی کی حکمت عملی میں شواہد پر مبنی ترمیمات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ وائرس کی اس نئی  شکل میں  غیر ہم معنی .(امینو ایسڈ میں تغیرات) تبدیلی،6 یکسانیت (غیر امینو ایسڈ میں تبدیلی) اور 3 اخراج ہیں۔جین میں 8 تغیرات .(میوٹیسنس) اسپائک (ایس ) موجود ہیں، جو اے سی ای2 ریسیپٹرس اور بائنڈنگ سائٹ .(ریسیپٹر بائنڈنگ ڈومین) کو لے کر جاتے ہیں.  جو  انسان کے سانس کے خلیوں میں وائرس کے داخل ہونے کا مرکز ہے۔

برطانوی وائرس کے لئے علاج کا موجودہ قومی نظام.

این ٹی ایف میں سارس-سی او وی-2 کے ساتھ ساتھ برطانوی وائرس کے لئے علاج کا موجودہ قومی نظام. جانچ کی حکمت عملی اور نگرانی سے متعلق پہلؤوں پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ چونکہ  مختلف نوعیت کےبرطانیہ کے نئے وائرس سے وائرس کا انفیکشن تیزی سے پھیلتا ہے. اس لئے ہندوستان میں اس اسٹرین سے متاثرہ لوگوں کی شناخت. اور اس کے پھیلاؤ پر روک تھام کرنا کافی اہم ہے۔

virus strain from UK

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…