Categories: بھارت درشن

الفلاح فرنٹ (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے عبیداللہ خان بنے مسیحا

ابوشحمہ انصاری، اعظم گڑھ

امبیڈکر نگر ضلع کے جہانگیر گنج کی ایک مریضہ شگفتہ انجم کو خون کی ضرورت تھی، جس کے بعد مریض کے اہل خانہ نے الفلاح فرنٹ بلڈ ڈونیٹ گروپ کے لوگوں سے رابطہ کیا۔

پہلے دن الفلاح فرنٹ کےعامر اعظمی کے توسط سے الفلاح فرنٹ کے ناصر اسپتال پہنچے اور خون کا عطیہ کیا اور دوسرے دن تقریباً 25 سے 30 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے الفلاح فرنٹ کے عبید اللہ خان اسپتال پہنچےاور اپنا قیمتی خون عطیہ کیا۔عبدالباسط نے اس کیس میں اہم کردار ادا کیا، اس طرح اب تک الفلاح فرنٹ بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ذریعے 312 مریضوں کو مفت خون دیا جا چکا ہے

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago