بھارت درشن

محرومی سے مواقع کی طرف: وکست بھارت کی راہ پر گامزن

محرومی سے مواقع کی طرف: وکست بھارت کی راہ پر گامزن

انتیودیہ کے اصول سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی ہمیشہ غریب سیوا اور معاشرے کے غریب  و پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے سخت حامی رہے ہیں۔ سماجی انضمام اور ترقی کا وزیر اعظم مودی کا ترقی پسندانہ وژن گزشتہ نو برسوں میں حکومت کی طرف سے شروع کی گئی تاریخی پالیسیوں اور پروگراموں کے پیچھے محرک رہا ہے۔

پی ایم او نے وزیر اعظم کی ویب سائٹ پر آرٹیکل کا لنک ٹویٹ کیا ہے۔

’’پسماندہ طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرکے سماجی طور پر ایک شمولیاتی ملک کی تشکیل۔‘‘

*************

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago