Categories: بھارت درشن

اسرائیل کا متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدہ

اسرائیل کا متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدہ

اسرائیل نے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لئے وائٹ ہاؤس میں متحدہ عرب امارات (متحدہ عرب امارات) اور بحرین کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
اس معاہدے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو ، متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زاید النہیان اور بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیان موجود تھے۔ بہت دنوں سے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان جو جھگڑا چل رہا تھا اس سے پورے علاقے میں ایک طرح کا تناؤ رہتا تھا . اب عالمی برادری امید کر رہی ہے کہ اس علاقے میں امن ہوگا.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں تقریب کی میزبانی کی جہاں گزشتہ ایک ماہ کے کم عرصے کے دوران متحدہ عرب امارات اور بحرین دونوں نے ہی اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔
متحدہ عرب امرات اور بحرین اسرائیل کو تسلیم کرنے والے بالترتیب تیسرے اور چوتھے عرب ملک بن گئے ہیں جہاں اس سے قبل 1979 میں مصر اور 1994 میں اردن نے اسرائیل سے تعلقات بحال کر لئے تھے۔
تقریب سے قبل نیتن یاہو سے اوول آفس میں ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ بہت جلد مزید پانچ سے چھ ملک ہمارے ساتھ مل جائیں گے تاہم انہوں نے ان ملکوں کے نام واضح نہیں کئے۔

متحدہ عرب امارات اور بحرین کا کبھی بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​نہیں ہوا ہے اور دونوں عرب ممالک کے برسوں سے اسرائیل کے ساتھ غیر سرکاری تعلقات استوار رہے ہیں۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ، متحدہ عرب امارات اور بحرین شراکت ، خوشحالی اور امن کے ساتھ مستقبل میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔

اسرائیل اور عرب ممالک کا جھگڑا بہت پرانا ہے. لیکن اب سعودی عرب ، بحرین، قطر ، عرب امارات وغیرہ کے جو بیانات سامنے آ رہے ہیں. اس سے امید کی جا رہی ہے کہ اس علاقے میں امن قیام ہوگا..

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago