Categories: بھارت درشن

‘‘ یاتریوں کو چار دھام کے ساتھ بی جی رابطے کے علاوہ تیز تر ، محفوظ اور آرام دہ کنکٹیویٹی حاصل ہونی چاہیئے ’’ : جناب پیوش گوئل

نئی دلّی ، 27 مئی / یاتریوں کو چار دھام کے ساتھ  آخری حد تک  ایک تیز تر ، محفوظ اور آرام دہ کنکٹیویٹی  حاصل ہونی چاہیئے ۔ یہ بات  ریلوے  ، کامرس و صنعت   ، صارفین کے امور  ، خوراک  اور تقسیمِ عامہ  کے وزیر  جناب پیوش گوئل نے  چار دھام پروجیکٹوں کے لئے   آخری حد تک کنکٹیویٹی کے منصوبوں کا  جائزہ لیتے ہوئے کہی ۔

وزیر موصوف نے  متعلقہ عہدیداروں  کو ہدایت دی کہ وہ شہریوں کے آرام اور تحفظ کو ذہن میں رکھتے ہوئے تمام  متبادل  پر تفصیلی  جائزہ  لیں ۔  انہوں نے کہا کہ  آخری  مرحلے تک کنکٹیویٹی کے لئے  دستیاب تمام  متبادلوں  کی لاگت  وغیرہ  کے ساتھ  تفصیلی جائزہ لیا جانا چاہیئے تاکہ پروجیکٹوں کو مکمل کیا جا سکے ۔

وزیر موصوف نے کہا کہ سیاحت کی ضروریات اور   یاتریوں کے  محفوظ    طریقے  سے وقت پر  مندروں پر پہنچنے   میں آسانی  کو مد نظر رکھتے ہوئے  ، پروجیکٹوں کی جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ۔

قابلِ ذکر ہے کہ  چار دھام یعنی یمنوتری ، گنگوتری ، کیدار ناتھ اور بدری ناتھ  کے لئے نئی بی جی ریل کنکٹیویٹی   کا قطعی مقامی سروے (ایف ایل ایس ) مکمل ہونے کے قریب ہے ۔

کیدار ناتھ اور بدری ناتھ  کے لئے ریل کنکٹیویٹی  کرن پریاگ اسٹیشن سے  شروع ہو گی  ، جو  پوری رفتار سے جاری زیر تعمیر  نئی  بی جی ریل لائن ، 125 کلو میٹر طویل   رشی کیش – کرن پریاگ   پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے ۔ گنگوتری اور یمنوتری ریل کنکٹیویٹی کا آغاز موجودہ ڈوئی والا اسٹیشن سے ہو گا ۔  چار دھام بی جی  ریل کنکٹیویٹی سروے کے مطابق  نئی بی جی ریل لائن   کے خاتمے کا اسٹیشن   بار کوٹ  ، اتر کاشی ، سون پریاگ  اور جوشی مٹھ  پر ہو گا ، جو  چار دھام مندروں  پر سیدھی چڑھائی کی وجہ سے  کچھ دوری پر واقع ہیں  ۔

سیاحت کی ضروریات کو پورا کرنے  اور  یاتریوں کے  محفوظ   رہتے ہوئے  وقت پر  مندروں پر پہنچنے   میں آسانی  کو یقینی بنانے کی خاطر رینی ساں انجینئرنگ سروے  ( آر ای ایس ) کے ذریعے  ریلوے ٹرمنل اسٹیشنوں سے دھام   ( مندروں ) کے لئے  منصوبہ تیار کر رہی ہے ، جو ماحول دوست  ، محفوظ  اور اس کے ساتھ ساتھ سیاحوں کے لئے  دلچسپی کا باعث ہو گا ۔

پورےملک سے بڑی تعداد میں یاتری  چار دھام جاتے ہیں  اور بڑی تعداد میں غیر ملکی  اور گھریلو سیاح  اترا کھنڈ ریاست  میں  کوہ پیمائی  کےلئے آتے ہیں ۔   موجودہ سڑک   کنکٹیویٹی   پہاڑوں کی  ڈھلانوں  سے ہوتے ہوئے گزرتی ہے  ، جس میں  تحفظ اور  رفتار   سے متعلق  کچھ خامیاں ہیں ۔ ان چار دھاموں پر ریل کنکٹیویٹی سے   ، وہاں کا سفر  زیاہ محفوظ ، کم خرچ ، آرام دہ  ، ماحول دوست اور  ہر موسم میں  کیا جا  سکے گا ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago