وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے سابق گورنر آنجہانی کیسری ناتھ ترپاٹھی ، جنھوں نے مختصر مدت کے لئے بہار ، میگھالیہ اور میزورم کے گورنر کے طور پر بھی اضافی چارج سنبھالا تھا، کے انتقال پر گہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یوپی میں بی جے پی کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کیا اور ریاست کی ترقی کے لئے سخت محنت کی۔
‘‘آنجہانی کیسری ناتھ ترپاٹھی جی اپنی خدمات اور دانشمندی کے لئے قابل احترام شخصیت تھے۔ آئینی معاملوں پر انھیں عبور حاصل تھا۔ انھوں نے یوپی میں بی جے پی کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کیا . اور ریاست کی ترقی کے لئے سخت جدوجہد کی۔سوگوار کنبے اور ان کے مداحوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔اوم شانتی۔’’
******
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…