وزیر اعظم نے دفاعی برآمدات کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی ستائش کی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس حقیقت کی تعریف کی ہے. کہ مالی سال 2022-2023 میں ہندوستان کی دفاعی برآمدات 15,920 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
وزیر اعظم نے وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ کے اعلان کے جواب میں ٹویٹ کیا:
“بہترین! ہندوستان کے ہنر اور ‘میک ان انڈیا’ کے تئیں جوش و جذبے کا واضح مظہر۔ اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے. کہ پچھلے کچھ سالوں میں اس شعبے میں کی گئی اصلاحات اچھے نتائج دے رہی ہیں۔ ہماری حکومت ہندوستان کو دفاعی پیداوار کا مرکز بنانے کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گی۔ “
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…