Categories: بھارت درشن

بھارت اور بھوٹان کے درمیان روپے دو کا آغاز ایک اچھی پہل

<h4 style="text-align: center;">ہندستان اور بھوٹان کی دوستی</h4>
<h4 style="text-align: right;">مسٹر مودی نے کہا کہ اب بھوٹان کے شہری اپنے ملک میں روپے کارڈ سے ہندوستان میں. ایک لاکھ سے زائد اے ٹی ایم اور 20 لاکھ سے زائد پوائنٹ آف سیلس مشینوں پر ادائیگی کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے بھوٹان کے عوام کو تعلیم، صحت، تیرتھ یاترا اور سیاحت کے شعبے میں ادائیگی کرنے کی خاص سہولت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان روپے نیٹ ورک میں بھوٹان کی مکمل شراکت داری کے بطور خیرمقدم کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان خلا کے شعبے میں بھوٹان کے ساتھ تعاون کو تیار ہے۔ ہندوستان کی خلائی تنظیم آئندہ برس بھوٹان کے ایک سیٹیلائٹ کا تجربہ بھی کرے گا. جس کے لیے بھوٹان کے چار نوجوان سائنسداں دسمبر میں ہندوستان جا رہے ہیں۔India Bhutan</h4>
<h4 style="text-align: right;">دونوں ممالک دوست رہے ہیں</h4>
<h4 style="text-align: right;">انہوں نے کہا کہ ہندوستان مشکل وقت میں بھوٹان کے ساتھ کھڑا رہا ہے. اور اس کی ضروریات ہمیشہ ہندوستان کے لیے ترجیحی درجے میں رہیں گی۔ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان ایک خصوصی شراکت داری ہے. جو آپسی افہام و احترام سے مشترکہ تہذیبی وراثت اور عوام سے عوام کے مابین مضبوط رشتے کو تقویت دے گی۔</h4>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago