Categories: بھارت درشن

وزیر اعظم  اور  روس کے صدر کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

وزیر اعظم  اور  روس کے صدر کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

وزیر اعظم نے آج روس کے صدر ، عزت مآب ولادیمیر پوتن کے ساتھ   ٹیلی فونی گفتگو کی۔

روسی صدر نے وزیر اعظم کے یوم پیدائش پر انہیں مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم جناب مودی نے اس کے لئے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا  کیا۔

دونوں لیڈران نے بھارت اور روس کے درمیان ‘خصوصی  اور دوستانہ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ ’کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کو دوہرایا اور کووڈ-19 وبائی مرض کے باوجود دوطرفہ مذاکرات کے تسلسل کی پذیرائی کی۔اس سلسلے میں انہوں نے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے ماسکو دورہ کو یاد کیا۔

وزیر اعظم جناب مودی نے اس سال ایس سی او اور برِکس میں روس کی کامیاب صدارت  کے لئے صدر پوتن کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اس سال کے آخر میں ایس سی او اور برِکس اجلاس کے ساتھ ساتھ بھارت کی میزبانی میں ہونے جارہی ایس سی او کے حکومتی سربراہان کی کونسل میں شرکت کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم جناب مودی نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے میں ذاتی توجہ دینے پر صدر  پوتن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ باہمی طورپر متفقہ تاریخ میں اگلےدو طرفہ اجلاس میں صدر پوتن کا بھارت میں استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔

(اسپوتنک)روس کے 58 فیصد عوام صدر ولادیمیر پتن پر کافی اعتماد کرتے ہیں اور ان کی حمایت کرتے ہیں۔
روسی پبلک اوپنین فاونڈیشن(ایف او ایم)نے جمعہ کو اپنے ایک سروے میں یہ معلومات دی۔
اسی طرح کا ایک سروے دوہفتے قبل بھی کرایاگیا تھا اور اب کرائے گئے سروے میں 58 فیصد لوگوں نے مسٹر پتن کو اپنی پسند بتایا ہے اور 29 فیصد نے ان کے تئیں عدم اعتماد کااظہار کیا ہے

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago