Categories: بھارت درشن

وزیر اعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 23 جنوری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی کو قوم کے لیے ان کی اہم شراکت پر فخر ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹ کیا اور کہا ”پراکرم دیوس کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو بہت بہت مبارکباد۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی 125 ویں یوم پیدائش پر میری خراج عقیدت۔ انہوں نے مزید کہا، ”میں نیتا جی سبھاس چندر بوس کو ان کی یوم پیدائش پر سلام کرتا ہوں۔ ہر ہندوستانی کو ہماری قوم کے لیے ان کی اہم شراکت پر فخر ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago