بھارت درشن

وزیر اعظم نے راج ماتا وجئے راجے سندھیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے راج ماتا وجئے راجے سندھیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتا وجئے راجے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ وہ ہمت اور دور اندیشی کی علامت  تھیں۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘راج ماتا وجئے راجے سندھیا جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ ہمت اور دور اندیشی کی علامت تھیں۔ انہوں نے اپنی زندگی دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کر دی تھی۔ ان کی شاندار شخصیت کے بارے میں پچھلے #  من کی بات پروگراموں میں سے ایک کے دوران میں نے جو کچھ کہا تھا اسے شیئر کرتاہوں ۔’’

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago