Categories: بھارت درشن
صدر جمہوریہ ہند مدھیہ پردیش میں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی، 28 مئی 2022:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند نے بھوپال، مدھیہ پردیش میں آج (28 مئی 2022کو) آروگیہ بھارتی کے زیر اہتمام ’ایک ملک ۔ ایک صحتی نظام، وقت کی اہم ضرورت ‘ کے موضوع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر خطاب کےدوران، صدرجمہوریہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران آروگیہ بھارتی شہریوں کو صحت مند بنانے کےجامع نقطہ نظر کے ساتھ منظم طریقہ سے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ آروگیہ بھارتی کی سوچ بہت واضح اور سادہ ہے۔ اس کی سوچ یہ ہے کہ جب ہر ایک فرد صحت مند ہے تو کنبے بھی صحت مند ہوں گے؛ اگر ہر ایک کنبہ صحت مند ہے تو ہر ایک گاؤں اور ہر ایک شہر بھی صحت مند ہوگا اور اس طرح پورا ملک صحت مند ہوگا۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کو قومی سطح تک توسیع دینے کے لیے آروگیہ بھارتی کی ستائش کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ سال 2017  میں اعلان کردہ قومی صحتی پالیسی کے تحت، حکومت کا مقصد واجبی لاگت پر معیاری صحتی خدمات کی رسائی سبھی  کے لیے ممکن بنانا ہے۔ اس پالیسی کا مقصد یہ بھی ہے کہ صحتی سہولتوں کا بندوبست مکمل اور جامع انداز میں سب کے لیے کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ان اہداف کی حصولیابی کے لیے، سماج کے تمام تر طبقات، خصوصاً بیدار شہریوں کا تعاون اور حکومتی اور نجی شعبے کے اداروں کی شراکت داری لازمی حیثیت کی حامل ہے۔ اس پس منظر میں، آروگیہ بھارتی نے عوام کے درمیان بیداری پیدا کرکے اور تمام تر طبی شعبوں کے لوگوں کو ایک ساتھ لاکر ایک بہت ہی مثبت کوشش کی ہے۔ آروگیہ بھارتی جدید طرز حیات سے متعلق بیماریوں سے بچاؤ پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ’احتیاط اور فروغ ‘ پر مبنی حفظانِ صحت کو ترجیح دینے کے قومی  ہدف سے ہم آہنگ رہتے ہوئے کام کر رہی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago