Categories: بھارت درشن
ویساکھی، ویشو، رونگالی بیہو، نبا برسا، ویساکھڑی اور پوتھنڈو پیراپو کے موقع پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: justify;">ندوستان کے صدر جناب رام ناتھ کووند نے ویساکھی، ویشو، رونگالی بیہو، نبا برسا، ویساکھڑی اور پوتھنڈو-پیراپو کے موقع پر ہم وطنوں کو اپنی مبارکباد بھیجی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایک پیغام میں، صدر جمہوریہ نے کہا ہے، ”ویساکھی، ویشو، رنگالی بیہو، نبا برسا، ویساکھڑی اور پوتھنڈو-پیراپو کے پرمسرت موقع پر، میں ہندوستان اور بیرون ملک رہنے والے تمام ہندوستانیوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پورے ملک میں منائے جانے والے یہ تہوار ہمارے تنوع کی عکاسی کرتے ہیں اور ہمارے اتحاد پر بھی زور دیتے ہیں۔ یہ تہوار کسان برادری کے لیے خوشی کے مواقع ہیں جو قوم کی بہتری اور ترقی کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آئیے اس موقع پر امن، خوشحالی اور خوشی کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کریں اور قوم کی ترقی کے لیے اتحاد اور بھائی چارے کے پیغام کو عام کریں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago