Categories: بھارت درشن
گرو روی داس جینتی کے موقع پر صدر جمہوریہ کا تہنیتی پیغام
ایک پیغام میں  صدر  جمہوریہ نے کہا ، "گرو روی داس جینتی کے مبارک موقع پر  میں اپنے تمام اہل وطن کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔گرو روی داس جی ایک عظیم سنت اور مذہبی مصلح تھے جنھوں نے اپنی زندی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔  گرو روی داس  جی نے انانیت کو مساوات، انصاف، امن اور آشتی کی تعلیم دی۔ وہ پوری زندگی سماجی  ہم آہنگی  اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے کوشاں رہے۔
آئیے اس عظیم سَنت  کی  جینتی پر ہم سب ان کی تعلیمات کو  یاد کرتے ہوئے انسانیت کے حق میں، سماجی تانے بانے اور بھائی چارے کو مضبوط بنانے کا عزم کریں۔صدر  جمہوریہ  جناب رام ناتھ کووند نے  آج گر و  روی داس  جینتی کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکباد  پیش کی ہے۔
ایک پیغام میں  صدر  جمہوریہ نے کہا ، "گرو روی داس جینتی کے مبارک موقع پر  میں اپنے تمام اہل وطن کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔گرو روی داس جی ایک عظیم سنت اور مذہبی مصلح تھے جنھوں نے اپنی زندی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔  گرو روی داس  جی نے انانیت کو مساوات، انصاف، امن اور آشتی کی تعلیم دی۔ وہ پوری زندگی سماجی  ہم آہنگی  اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے کوشاں رہے۔
آئیے اس عظیم سَنت  کی  جینتی پر ہم سب ان کی تعلیمات کو  یاد کرتے ہوئے انسانیت کے حق میں، سماجی تانے بانے اور بھائی چارے کو مضبوط بنانے کا عزم کریں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago